نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی ٹویٹر بند کرنیکے حکم دینے والے سے لاعلم

murh1i1h311.jpg


نگراں سیٹ اپ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات رہنے والے مرتضیٰ سولنگی اپنےد ور میں ایکس( ٹویٹر) بند کروانے کے حکم دینے والے سے لاعلم نکلے۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سابق نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے جب ان کے دور میں ایکس کی بندش کا حکم دینے والے سے متعلق سوال پوچھا گیا تو مرتضیٰ سولنگی اس سے لاعلم نظر آئے۔
https://twitter.com/x/status/1764287775140933794
مرتضیٰ سولنگی نے سوال کے جواب میں کہا کہ نگراں وفاقی کابینہ میں کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حوالے سے کوئی بات زیر غور آئی نا ہی کوئی فیصلہ ہوا، ایکس کو ہم نے بند نہیں کیا تھا، یہ کیوں بند کیا گیا اس کیلئے بہتر ہے چیئرمین پی ٹی اے سے سوال کیا جائے۔

ٹویٹر بند کرنے کا حکم دینے والے شخص کے حوالے سے سوال کے جواب میں مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ عین ممکن ہے کہ ایکس کو تکنیکی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا ہو، اسی لیے کہہ رہا ہوں بہتر ہوگا کہ ان سے سوال کیا جائے جو اس معاملے کے متعلقہ ہیں۔

اینکر نے سوال کیا کہ پاکستان میں ایکس کی بندش ہضم ہونے والی بات نہیں ہے، کیا وزارت اطلاعات ونشریات نے اس حوالے سے کوئی انکوائری نہیں کی؟ نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نگراں وزارت اطلاعات نے اس حوالے سے کوئی انکوائری کنڈکٹ نہیں کی، کسی کو بات ہضم نہیں ہورہی تو بہتر ہے وہ ہاضمے کیلئے بہتر انتظامات کرے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹویٹر) گزشتہ کئی روز سے بند ہے، اس حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایکس اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے حوالے سے احکامات بھی کام نہیں آئے اور ملک میں آج تک ایکس کی سروس معطل ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بھنگی حرام زادے کے مہا حرام زادے باپ نے اپنی استھیوں والئ گڑوی سے وہ آرڈر دیا تھا گنگا میا میں بہنے سے پہلے
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
اسکی اتنی اوقات نہیں كے اسکو بتا کر بند کیا جائے جائے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بھنگی کو تو کیا اس کے مبینہ باپ کو بھی نا پتہ تھا کہ اس کی چار سال کی غیر موجودگی کے باوجود یہ کس کی حرام توپی سے پیدا ہوگیا
جب وہ بے غیرت چار سال کے بعد گھر پہنچا تو یہ دو سال کا ہو چکا تھا اس لئے یہ بھنگی بھی سچ بھونک رہا ہے جیسے اس کے باپ کو نہیں پتہ تھا اس کو بھی اپنے بچوں کے باپ کا علم نہیں