نہیں نہیں میں نے نہیں نکالا یہ تو ہمارے اداروں کی مہربانی ہے

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لو بھئی بڑے جوکر بھی آج
جواب مل گیا
وہ بار بار چلاتا تھا
مجھے کیوں نکالا
مجھے
کیوں نکالا
اب چھوٹا جوکر تو کہہ رہاہے
کہ اس نے اور اداروں نے مل کر بڑے گنجے بڑے جوکر بڑے چور بڑے
منی لانڈر کو نکالا
اب تو امید ہے بڑا گنجا بڑا جوکر دوبارہ نہیں پوچھے گا
مجھے کیوں نکالا
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Shoe Shiner GIF by Our Grandfather Story
classic film boots GIF by Warner Archive
Pop Tv Bb21 GIF by Big Brother After Dark

 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کینڈا کی پارلیمنٹ میں یہ قرار داد پیش کرنے والی بھارتی نزاد رکن روبی دھلون ہیں۔ ایوان کو موجود پاکستانی نہاد اراکین کو اتنی توفیق نہیں ہوئی۔

پاکستانی ارکان کو صرف اپنی رکنیت اور پاکستان جا کر ایوارڈ وصول کرنے کی فکر رہتی ہے
 

Back
Top