Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت شروع، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے بنچ کے سربراہ جسٹس سردار طارق پر اعتراض اٹھا رکھا ہے۔۔۔!!!
ملٹری کورٹ کیس بنچ کے سربراہ جسٹس سردار طارق پر اعتزاز احسن ، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کا اعتراض
اہم ، سپریم کورٹ میں سویلینز کے ٹرائلز کے حوالے سے اپیلوں پر سماعت میں اہم پیش رفت ، اعتراض کے باوجود بنچ کے سربراہ جسٹس سردار طارق مسعود کا بنچ میں ہی رہ کر کیس سننے کا فیصلہ
کس نے بینچ کی تشکیل پر اعتراض کیا ہے جسٹس سردار طارق
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے اعتراض کیا ہے ، وکیل لطیف کھوسہ
جسٹس سردار طارق غصہ ہوگئے کہتے ہیں کہ کس نے مجھ پر اعتراض کیا؟
جسٹس جواد ایس خواجہ بولے انکا اپنا فیصلہ ہے کہ جج چاہے تو بنچ سے الگ ہو ورنہ اسکی مرضئ ہے، نہیں ہو رہا میں بنچ سے الگ،
لطیف کھوسہ نے کہا اپ اس کیس کی سماعت کیسے بیٹھ کر سن سکتے ہیں
جواد ایس خواجہ کا اپنا فیصلہ ہے کہ اعتراض کے بعد جج فیصلہ کرے گا ، میں خود کو بینچ سے علیحدہ نہیں کرتا ، جسٹس سردار طارق
اعتزاز احسن، سلمان اکرم راجہ کو دلائل سے بھی روک دیا
پھر عدالت آج حکم امتناع جاری نہ کرے، سلمان اکرم
ایسے کیس میں اسٹے ہوتا ہے یا نہیں خود بتائیں، جسٹس طارق

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4FXPFfD/sar111h.jpg