نہ کوئی میت، نہ جنازہ، نہ ورثاء کا اتہ پتہ۔ خواجہ آصف

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آج تیسرا دن ہے، پی ٹی آئی کے سینکڑوں، ہزاروں اموات کا دعویٰ مسمار ہو گیا۔ نہ کوئی میت، نہ جنازہ، نہ ورثاء کا اتہ پتہ۔ انٹرنیشنل میڈیا کو بھی جھوٹ فیڈ کیا گیا۔ ملک کے اندر اور باہر جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ وطن کو منصوبے کے تحت بدنام کیا جا رہا ہے۔ چوروں، ڈاکوؤں، فراڈیوں کے ایک مخصوص گروہ نے پختون خواہ صوبے کے محبت کرنے والے عوام کو وفاق کے سامنے لا کھڑا کرنے کا تاثر دینے کی تواتر کے ساتھ کوشش کر رہا ہے۔ 11 سال سے PTI پختون خواہ میں حکمران ہے، صوبہ لوٹ مار سے دیوالیہ کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1862448509649395968 https://twitter.com/x/status/1861682584565997726 https://twitter.com/x/status/1862415602842730547
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
either pti should present proof asap or should release its confirmed numbers and inform its extreme progamda cells that no massacre took place

otherwise it will become really hard for pti to do politics during this embarassing topi drama

ut also does unjustice to those few who indeed lost their lives
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
ہم تمہیں اور تمہارے ہینڈلرز کو یہ سانحہ اسلام اباد بھولنے نہیں دیں گے تم بھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر چیخیں مارا کرو گے تم بھی اور تمہارے ہینڈلرز بھی موت مانگیں گے تمہیں موت نہیں ملے گی جو ظلم تم لوگوں نے کیا ہے
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
آج تیسرا دن ہے، پی ٹی آئی کے سینکڑوں، ہزاروں اموات کا دعویٰ مسمار ہو گیا۔ نہ کوئی میت، نہ جنازہ، نہ ورثاء کا اتہ پتہ۔ انٹرنیشنل میڈیا کو بھی جھوٹ فیڈ کیا گیا۔ ملک کے اندر اور باہر جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ وطن کو منصوبے کے تحت بدنام کیا جا رہا ہے۔ چوروں، ڈاکوؤں، فراڈیوں کے ایک مخصوص گروہ نے پختون خواہ صوبے کے محبت کرنے والے عوام کو وفاق کے سامنے لا کھڑا کرنے کا تاثر دینے کی تواتر کے ساتھ کوشش کر رہا ہے۔ 11 سال سے PTI پختون خواہ میں حکمران ہے، صوبہ لوٹ مار سے دیوالیہ کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1862448509649395968 https://twitter.com/x/status/1861682584565997726 https://twitter.com/x/status/1862415602842730547
aaise be zameer logo ko ebrat nak saza dayni chahye sara islamabad gahwa hai logo k janazy hu rahy hai baqi ju inhu ne thikane lga die us k bad pata tha aisi hi baty kary gy
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اس گشتی کے بچے کی ماں کا پپھا مارنے سے ہی اسکو لاشیں اور زخمی نظر آئیں گے

لگتا ہے یوتھیوں کو اسی لئے لاشیں اور زخمی نظر آرہے ہیں۔۔

😂 😂
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
soor fouj ka khatma krna ha to guerilla warfare shoro kro.. is k ilawa koyi dosra option nahi..is foujistaan me Aain qanon aik mazak se ziada koch nahi
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

اس ڈرامے باز نمازی کو رینجرز نے ڈائریکٹ اللہ کے پاس جنت میں پہنچا دیا، ایک مسلمان کیلئے اس سے بہتر موت اور کیا ہوسکتی ہے۔۔۔؟ اس پر رونا دھونا کاہے کا۔۔۔؟؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
soor fouj ka khatma krna ha to guerilla warfare shoro kro.. is k ilawa koyi dosra option nahi..is foujistaan me Aain qanon aik mazak se ziada koch nahi

یوتھیے اگر فوج کا مقابلہ کرنا ہے تو کم از کم غلیل چلانا تو سیکھ لو۔۔۔۔

😂😂
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

اس ڈرامے باز نمازی کو رینجرز نے ڈائریکٹ اللہ کے پاس جنت میں پہنچا دیا، ایک مسلمان کیلئے اس سے بہتر موت اور کیا ہوسکتی ہے۔۔۔؟ اس پر رونا دھونا کاہے کا۔۔۔؟؟
os ne to jahan ponchna ta ponch gaya.. ab agey jo hona ha os ka tumain koyi andaza nahi
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے اگر فوج کا مقابلہ کرنا ہے تو کم از کم غلیل چلانا تو سیکھ لو۔۔۔۔

😂😂
konsi fouj.. blackout kr k rath k andeere me nehatey logo par golia chalana koyi gatya si gatya fouj bi nahi krti.. ya to kabza mafia ha
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
konsi fouj.. blackout kr k rath k andeere me nehatey logo par golia chalana koyi gatya si gatya fouj bi nahi krti.. ya to kabza mafia ha

یوتھیے۔۔ پوری دنیا میں بلوائیوں اور فسادیوں کے ساتھ ایسے ہی نمٹا جاتا ہے۔ 2014 سے یہ فسادی شروع ہوئے ہیں اور ہر وقت دھرنے، مارچ، انتشار۔ اگر پہلے ان کو اسی طرح سبق سکھا دیا جاتا تو یہاں تک نوبت ہی نہ آتی۔ یہ تو چاہتے ہی نہیں کہ ملک میں امن و امان آئے۔
 
Back
Top