آج تیسرا دن ہے، پی ٹی آئی کے سینکڑوں، ہزاروں اموات کا دعویٰ مسمار ہو گیا۔ نہ کوئی میت، نہ جنازہ، نہ ورثاء کا اتہ پتہ۔ انٹرنیشنل میڈیا کو بھی جھوٹ فیڈ کیا گیا۔ ملک کے اندر اور باہر جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ وطن کو منصوبے کے تحت بدنام کیا جا رہا ہے۔ چوروں، ڈاکوؤں، فراڈیوں کے ایک مخصوص گروہ نے پختون خواہ صوبے کے محبت کرنے والے عوام کو وفاق کے سامنے لا کھڑا کرنے کا تاثر دینے کی تواتر کے ساتھ کوشش کر رہا ہے۔ 11 سال سے PTI پختون خواہ میں حکمران ہے، صوبہ لوٹ مار سے دیوالیہ کر دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1862448509649395968 https://twitter.com/x/status/1861682584565997726 https://twitter.com/x/status/1862415602842730547
https://twitter.com/x/status/1862448509649395968 https://twitter.com/x/status/1861682584565997726 https://twitter.com/x/status/1862415602842730547
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/yPBCyKJ/Khawaja-Asif.jpg
Last edited: