Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے آ بیل مجھے مار والا کام کیا ہے - اس نے ڈی جی سی پر اپنے اوپر حملے کا الزام لگایا اور اس کا نام ایف آئی آر میں ڈالنے کی کوشش کی - اتنا ہی نہیں اس نے اعظم سواتی اور دیگر لوگوں سے اسے گالیاں بھی دلوائیں - اس عہدے پر دو ہزار سترہ اٹھارہ میں فیض حمید تھا اور اسی نے خان صاحب کے حق میں پولیٹیکل انجینرنگ کی تھی - ڈی جی سی آئی ایس آئی میں پولیٹیکل ونگ کا انچارج ہوتا ہے اور ایسے کام وہی کرتا ہے اس وقت وہی سب کچھ کر رہا ہے - میرے خیال میں حافظ صاحب کی ان کاموں میں کوئی خاص دلچسبی نہیں