نیا حکومتی قانون۔۔ جہانگیرترین اور نوازشریف کی نااہلی ختم ہونیکا راستہ صاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663102054032900098
سپریم کورٹ سماعت پر سماعت کرتی رہی حکومت آرام سے نیا قانون لے آئی جس نے چیف جسٹس کو بھی چونکا دیا،نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کا راستہ بھی صاف۔۔!!!

سپریم کورٹ ریو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز بل قانون بن گیا، صدر مملکت عارف علوی نے توثیق کر دی، نوازشریف اور جہانگیر ترین اپنی نااہلی کےخلاف اپیل دائر کرسکیں گے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1663100013814194178
صدر مملکت کا سرپرائز ، جاہنگیر ترین اور نوازشریف کی سیاست میں واپسی کی تمام رکاوٹیں دور، سپریم کورٹ کے ججز کو بھی فیس سیونگ مل گئی
https://twitter.com/x/status/1663101099203592192 https://twitter.com/x/status/1663103052729970693
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
مبارک ہو صدر عارف علوی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مبارک ہو صدر عارف علوی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
سائن نہ بھی کرتا تو بھی تین ہفتے بعد خودبخود قانون بن جانا تھا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
350124360_259137956783996_2406308804287327960_n.jpg
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Can somebody tell if there was a stay order issued by the Supreme Court regarding this act?
 
Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663102054032900098
سپریم کورٹ سماعت پر سماعت کرتی رہی حکومت آرام سے نیا قانون لے آئی جس نے چیف جسٹس کو بھی چونکا دیا،نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کا راستہ بھی صاف۔۔!!!

سپریم کورٹ ریو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز بل قانون بن گیا، صدر مملکت عارف علوی نے توثیق کر دی، نوازشریف اور جہانگیر ترین اپنی نااہلی کےخلاف اپیل دائر کرسکیں گے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1663100013814194178
صدر مملکت کا سرپرائز ، جاہنگیر ترین اور نوازشریف کی سیاست میں واپسی کی تمام رکاوٹیں دور، سپریم کورٹ کے ججز کو بھی فیس سیونگ مل گئی
https://twitter.com/x/status/1663101099203592192 https://twitter.com/x/status/1663103052729970693
Cat is out of the bag. Sirf banana republic Pak main aisa hota hay. Had ho gaye corruption ke. Our judicial system is a joke utterly pathetic. Apnay app ko musalman kahtay hain. Architect iss ke establishment hay. Abhe inhon nay aur tabahe machane hay. Unbelievable.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں قانون صرف ایک شخص کے مسائل کو دیکھ کر بنائے جا رہے ہیں۔ گویا سپریم کورٹ اپنے کیے ہوئے فیصلے کے خلاف ایک اور بینچ بنا کر فیصلہ دے گی کی سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط تھا یا نہیں۔
یہ ایک عالمگیر حقیقت ہے کہ دنیا میں کوئی بھی قانون اپنے نفاذ کی تاریخ سے پہلے والے حالات اور اعمال پر لاگو نہیں ہوتا۔ اگر یہ قانون آج لاگو ہو رہا ہے تو آج کے بعد والے مقدمات پر اس کا اطلاق ہوگا لیکن یہ دنیا کا پہلا عجیب قانون ہے جو پچھلے کیسز پر بھی لاگو ہوگا۔
جب مجرموں کی حکومت ہوگی تو ایسے ہی قوانین سامنے آئیں گے۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663102054032900098
سپریم کورٹ سماعت پر سماعت کرتی رہی حکومت آرام سے نیا قانون لے آئی جس نے چیف جسٹس کو بھی چونکا دیا،نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کا راستہ بھی صاف۔۔!!!

سپریم کورٹ ریو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز بل قانون بن گیا، صدر مملکت عارف علوی نے توثیق کر دی، نوازشریف اور جہانگیر ترین اپنی نااہلی کےخلاف اپیل دائر کرسکیں گے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1663100013814194178
صدر مملکت کا سرپرائز ، جاہنگیر ترین اور نوازشریف کی سیاست میں واپسی کی تمام رکاوٹیں دور، سپریم کورٹ کے ججز کو بھی فیس سیونگ مل گئی
https://twitter.com/x/status/1663101099203592192 https://twitter.com/x/status/1663103052729970693

Let them bring their political fights and people shall decide who the real hero is for Pakistanis.
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

ایک آدمی کو بیوی کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے جرم میں عدالت میں پیش کیا گیا.
جج نے شوہر کی زبانی پورا واقعہ توجہ سے سنا اور مستقبل میں اچھا برتاؤ کرنے کی تنبیہ دے کر چھوڑ دیا
اگلے ہی دن آدمی نے بیوی کو پھر مارا اور پھر عدالت میں پیش کیا گیا۔
جج نے کڑک کر پوچھا:
"تمہاری دوبارہ ایسا کرنے کی ہمت کیسے ہوئی؟.......... عدالت کو مذاق سمجھتے ہو؟ "
آدمی نے اپنی صفائی میں جج سے کہا
نہیں حضور!.......... آپ میری پوری بات سن لیجئے........... کل جب آپ نے مجھے چھوڑ دیا تو اپنے آپ کو تازم دم کرنے کے لئے میں نے تھوڑی سی شراب پی لی. جب اس سے کوئی فرق نہیں پڑا تو تھوڑی تھوڑی کرکے میں پوری بوتل پی گیا.......... پینے کے بعد جب میں گھر پہنچا تو بیوی چلا کر بولی:
نالائق! آ گیا نالی کا پانی پی کر! "
حضور، میں نے خاموشی سے سن لیا، اور کچھ نہیں کہا.......... تھوڑی دیر بعد پھر وہ بولی:
‌‌"کمبخت ! کچھ کام دھندہ بھی کیا کر، یا صرف پیسے برباد کرنے کا ہی ٹھیکہ لے رکھا ہے ...!؟ "
حضور، میں نے پھر بھی کچھ نہیں کہا اور سونے کے لئے اپنے کمرے میں جانے لگا
وہ پیچھے سے پھر چلائی - "اگر اُس نکمے جج میں تھوڑی سی بھی عقل ہوتی تو تو آج جیل میں ہوتا ... !!! "
بس حضور، عدالت کی توہین مجھ سے برداشت نہیں ہوئی اور پھر .....
🤺🗡🤜🔪👋🤺!!
😜😂
کمرہ عدالت تالیوں سے گونج اٹھا
کیس خارج ۔۔۔۔۔۔
شوباز ، با عزت بری!!! 😃
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

صدر مملکت کا سرپرائز ، جاہنگیر ترین اور نوازشریف کی سیاست میں واپسی کی تمام رکاوٹیں دور، سپریم کورٹ کے ججز کو بھی فیس سیونگ مل گئی

سپریم کورٹ سماعت پر سماعت کرتی رہی حکومت آرام سے نیا قانون لے آئی جس نے چیف جسٹس کو بھی چونکا دیا،نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کا راستہ بھی صاف۔۔!!!

سپریم کورٹ ریو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز بل قانون بن گیا، صدر مملکت عارف علوی نے توثیق کر دی، نوازشریف اور جہانگیر ترین اپنی نااہلی کےخلاف اپیل دائر کرسکیں گے۔ پاکستان میں قانون صرف ایک شخص کے مسائل کو دیکھ کر بنائے جا رہے ہیں۔ گویا سپریم کورٹ اپنے کیے ہوئے فیصلے کے خلاف ایک اور بینچ بنا کر فیصلہ دے گی کی سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط تھا یا نہیں۔ یہ ایک عالمگیر حقیقت ہے کہ دنیا میں کوئی بھی قانون اپنے نفاذ کی تاریخ سے پہلے والے حالات اور اعمال پر لاگو نہیں ہوتا۔ اگر یہ قانون آج لاگو ہو رہا ہے تو آج کے بعد والے مقدمات پر اس کا اطلاق ہوگا لیکن یہ دنیا کا پہلا عجیب قانون ہے جو پچھلے کیسز پر بھی لاگو ہوگا۔ جب مجرموں کی حکومت ہوگی تو ایسے ہی قوانین سامنے آئیں گے۔

آئین پاکستان الله حافظ
نظام انصاف الله حافظ
عدلیہ کی آزادی الله حافظ
انسانی بنیادی حقوق الله حافظ
اور پاکستان کا بھی الله ہی حافظ

ہم بہت خوش نصیب قوم ہیں اللہ نے ہمیں ہر نعمت سے نوازا ہوا ہے پر اداروں کی نحوست اس پر غالب اگی ہے یا اللہ ہماری مدد فرما آمین

پنجاب میں الیکشن کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس ملنے کی امید رکھنے والوں کی خوشیوں پر ایک اور پانی پھر گیا۔ چیف جسٹس کا بھی لگتا ہے سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوا ہے الیکشن کمیشن کی پنجاب الیکشن فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کو غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے ابھی کیا کسی کو شک رہ گیا ہے کہ اس ملک میں صرف آرمی اور آئی ایس آئی کی حکومت ہے؟
ہم بہت خوش نصیب قوم ہیں اللہ نے ہمیں ہر نعمت سے نوازا ہوا ہے پر اداروں کی نحوست اس پر غالب اگی ہے یا اللہ ہماری مدد فرما آمین
فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ۭوَالْحَـمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ

اس طرح ان لوگوں کی جڑ کاٹ کر رکھ دی گئی جنہوں نے ظلم کیا تھا اور تعریف ہے اللہ رب العالمین کے لیے (کہ اس نے ان کی جڑ کاٹ دی

الانعام ، آیہ ۵

ملک کے تمام ادرے نظریہ ضرورت پر عمل پیرا ھیں۔ اللہ تعالی اس ملک کی حفاظت فرماٸے ۔ جس ملک میں لاقونیت ھوں اور نظام انصاف اشرافیہ کے ہاتھوں کھولنا بن جاٸے وہاں اللہ کے عذاب کا انتظار کرو۔ اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرماٸے۔ آمین اسی بندے بندیال کی وجہ سے پاکستان کے حالات خراب ہونے آگر یہ پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ نہ کرتا تو حالات ٹھیک رھتے اور وقت پر الیکشن ھو جاتے پاکستان کے موجودہ حالات کا یہ زمہ دار ھے نوے دن کے اندر انتخاب سے متعلق آئین پر عملدرآمد ہو گیا جس کا حلف اداروں کے سربراہوں نے حلف برادری کی تھی اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے کس طرح بر وقت فیصلہ دے دیا ماشاءاللہ!وما توفیقی الا باللہ العلی العظیم !
 
Back
Top