نیا چیئرمین نادرا کون ہوگا؟ حکومت نے مختلف ناموں پر غور و خوض شروع کر دیا

7nadrchghour.jpg

وفاقی وزارت داخلہ نے نئے چیئرمین نادرا کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے مستعفیٰ ہونے کےبعد وفاقی وزارت داخلہ نے نئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) کے نئے چیئرمین کیلئے عثمان مبین ، ڈی جی نادرا اسلام آباد ذولفقار احمد، ڈی جی نادرا بلوچستان میر عالم کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔

عثمان مبین پہلے بھی چیئرمین نادرا کے عہدےپر رہ چکے ہیں جبکہ ڈی جی نادرا بلوچستان میر عالم چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کے بھائی ہیں، نئے چیئرمین نادرا کا قرعہ کس کے نام نکلےگا یہ فیصلہ آئندہ چند روز میں سامنے آجائے گا۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدےسے استعفیٰ دیدیا تھا، طارق ملک نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کیا ، وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر استعفیٰ منظور کرتے ہوئے کابینہ ڈویژن کو طارق ملک کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی تھیں۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

For Youtube Link click here:

For Dailymotion video, click here:

Subscribe this Youtube channel for the recent videos of Adil Raja. Videos are made private after 24 hours.
https://www.youtube.com/channel/UCOYL4CZ-0qveLJwjJakB2Gw

Videos are not deleted from my DailyMotion channel. To follow my Dailymotion channel, please click here:

https://www.dailymotion.com/RockyKhurasani
 
Back
Top