نیب ترامیم کالعدم قرار دینے پر فردوس عاشق اعوان کو چیف جسٹس کو ساس کےطعنے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
استحکام پاکستان پارٹی پارلیمنٹ کی بالادستی اور پارلیمانی فیصلوں کے احترام کی قائل ہے۔

نیب ترامیم کے خلاف کیا گیا فیصلہ ایک سیاسی پارٹی کو خوش کرنے کے لئے ہے۔ جس پارٹی کی خواہش کو پورا کیا گیا اس پارٹی کی تاریخ ہی انتشار اور دباو کی سیاست کے سوا کچھ نہیں۔

مسٹر جسٹس گڈ ٹو سی یو جاتے جاتے عدالتی وقار کو ہی بائے بائے کہہ گئے

آخری دن بھی جاتے جاتے مدر ان لاء کی خواہش کو ہی فرض منصبی سمجھا. پارلیمان کی آزاد حیثیت کو ایک سیاسی جماعت کے دباو پر براہ راست مجروح کیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ پارلمان کے فیصلوں اوراس کے قانون سازی کے اختیاز کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے.

آج کا سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کے حوالے سے فیصلہ جمپوریت پسند سوچ کے برعکس ہے۔
https://twitter.com/x/status/1702664644077195570
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
لگتا ہے سیالکوٹی بھینس کی پوشل پر بھی پیر آگیا ہے۔ مطلب اس شی میل بھینسیا کا بھی نیب میں کوئی کیس ہے یا نئے مالکان۔ استحکام شوگر بلیک اور پلاٹ قبضہ پارٹی کو خوش کرنے کا مراثیانہ شغل پورا کر رہی ہے
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
آپ جیسی عقل مند عورتیں گاؤں میں دایاہ کے فرائض احسن طریقے سے چلاتی ھیں۔ اب تمہاری سیاست ختم دادی اماں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس مج کے اگواڑے میں آگ لگی ہے یا پچھواڑے میں یا اگواڑے پچھواڑے دونوں میں شعلے تو دونوں جگہ سے اٹھ رہے ہیں بدبودار شعلے
 
Wake up Pak

Back
Top