Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
استحکام پاکستان پارٹی پارلیمنٹ کی بالادستی اور پارلیمانی فیصلوں کے احترام کی قائل ہے۔
نیب ترامیم کے خلاف کیا گیا فیصلہ ایک سیاسی پارٹی کو خوش کرنے کے لئے ہے۔ جس پارٹی کی خواہش کو پورا کیا گیا اس پارٹی کی تاریخ ہی انتشار اور دباو کی سیاست کے سوا کچھ نہیں۔
مسٹر جسٹس گڈ ٹو سی یو جاتے جاتے عدالتی وقار کو ہی بائے بائے کہہ گئے
آخری دن بھی جاتے جاتے مدر ان لاء کی خواہش کو ہی فرض منصبی سمجھا. پارلیمان کی آزاد حیثیت کو ایک سیاسی جماعت کے دباو پر براہ راست مجروح کیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ پارلمان کے فیصلوں اوراس کے قانون سازی کے اختیاز کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے.
آج کا سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کے حوالے سے فیصلہ جمپوریت پسند سوچ کے برعکس ہے۔
https://twitter.com/x/status/1702664644077195570

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2gGKkdK/fardousah111.jpg