Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیلیں پر فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ کے ججز نے فیصلہ 5:0 سے سنایا ہے
سپریم کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرلی
حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال
نیب ترامیم کیخلاف بانی تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ مسترد
تین رکنی بینچ کا فیصلہ ثابت نہیں کر سکا نیب ترامیم آئین کے متصادم ہیں ۔ سپریم کورٹ
عمران خان سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس ہار گئے
صحافی ثاقب بشیر کے مطابق عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو نیب کیس نیب دائرہ اختیار سے نکل گیا 190 ملین پاؤنڈ کیس پر بھی سپریم کے فیصلے کا اثر ہو گا
جسٹس اطہر من اللہ نے اکثریتی رائے سے اتفاق کیا.
جسٹس اطہر من اللہ نے پرائیویٹ اپیلوں کو منظور کیا.
جسٹس اطہر من اللہ نے حکومتی اپیلوں کو ناقابل سماعت قرار دیا.

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Xeg5xHs.jpeg
Last edited: