نیب نے نوازشریف کو حفاظتی ضمانت دینے کی حمایت کردی

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Iss haram zaday souwar ka bohat bura hona hay

F8vumZ-bcAIADdE
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لطیفہ سناؤں
جو اپنی ماں اور بیوی کے جنازے پر نہیں آیا وہ قوم کے لئے آ رہا ہے

دوباره سناؤں 😂
Nawaz was in jail and in Pakistan when his wife died. Nawaz was with his mother when his mother died in London so he saw dead body. Zara check ker ke latife banaya karo
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz was in jail and in Pakistan when his wife died. Nawaz was with his mother when his mother died in London so he saw dead body. Zara check ker ke latife banaya karo
What prevented him from returning carrying his wife's corpse to be buried?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حضور کبھی یہی اسٹیبلشمنٹ خان پر مہربان تھی اور نواز کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تا حیات نا اہل کیا گیا تھا - خان کے پاس بنی گالہ کی اربوں روپے کی پراپرٹی پیسے کہاں سے آئے اس کی کوئی منی ٹریل نہیں تھی مگر ثاقب نثار نے اس بچایا اور اس کے پیچھے فوج تھی -کبھی آپ لاڈلے تھے تو آج کوئی اور لاڈلا ہے - کبھی آپ کے اور فوج میں بھی قرار تھا آپ کو یاد ہو کہ نا ں یاد ہو
Wake up Pak
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
It is common sense that you want to be with your loved ones.
یار کیوں دماغ کا دہی کر رہے ہو جب ماں بیٹے کے سامنے فوت ہوئی ، منہ دیکھ لیا تو اب اپنے پیارے کے فوت ہونے کے بھد اپنے پیاروں کے ساتھ کیسا وقت گزارنا - اس کے پیارے جو زندہ تھے وہ بھی زیادہ تر اس کے پاس ہی تھے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یار کیوں دماغ کا دہی کر رہے ہو جب ماں بیٹے کے سامنے فوت ہوئی ، منہ دیکھ لیا تو اب اپنے پیارے کے فوت ہونے کے بھد اپنے پیاروں کے ساتھ کیسا وقت گزارنا - اس کے پیارے جو زندہ تھے وہ بھی زیادہ تر اس کے پاس ہی تھے
Yaar kiya toum apnay piyaroon ko dafna nay nahi jao gay?