Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی توشہ خانہ میں گرفتاری کا معاملہ
نیب ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون اپنی ٹیم کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچ گے
https://twitter.com/x/status/1812376481647002011 https://twitter.com/x/status/1812371891262279890
ملک میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی مسائل کے باعث عمران خان اور بشری بی بی کا رمیانڈ حاصل کرنے کی عدالتی کارروائی بھی جیل میں ہی ہوگی، وزارت قانون نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔۔۔ سیکیورٹی خدشات نہیں پورے نظام کو اس قیدی سے خدشہ
https://twitter.com/x/status/1812365556760105323
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/nsW9g8g.jpeg