Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف تیار۔۔ یہ کیس بھی توشہ خانہ تحائف سے متعلق ہے، اس سے قبل بھی نیب 3 کیسز بناچکی ہے۔
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے اس پر ردعمل دیا کہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے انہی تحائف پر چوتھا کیس بنا دیا گیا، توشہ خانہ کے کیسز اب بچے دے تہے ہیں، وہی تحائف وہی حقائق لیکن ہر روز نیا کیس لیکن عوام نہیں مانتی، اسے ہائی کورٹ میں پھر سے چیلنج کیا جارہا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1785400461559812228
انہوں نے مزید کہا کہ اب ان کیسسز میں اضافہ اس لیے کیا جارہا ہے کیونکہ عمران خان ڈیل نہیں کر رہا ڈٹا ہوا ہے ۔۔ہزار کیس بنا لیں ہم جانتے ہیں سب،چیرمین نیب نیب کو مس یوز کر رہا ہے،چیرمین نیب ہوش کے ناخن لو.
نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ تم جو مرضی کر لو اور یہ سمجھو کہ فرق نہیں پڑتا تو تمہارے جیسے لوگوں کا نام تاریخ میں سیاہ حروف میں لکھا جاۓ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mbQQ31W/naba1i11h.jpg