امپورٹڈ حکومت کے چربے امپورٹڈ
ان کی غلامانہ ادایں سبحان اللہ
امریکہ برطانیہ اور یورپ میں لاکھوں کے احتجاج اور پاکستان کے بھائ اسراییل کی دنیا میں اکلوتی ریاست کے شدید محبت کے مظآہرے۔
بے شرمو شہریوں کو نشانہ بنانے پر ہی اسراییل کے خلاف کچھ کہہ دو اس کی بیانات سے ٹانگ نہیں ٹوٹ جانی۔