نیوزی لینڈ میں غیر ملکی شائقین کی قومی کرکٹرز سے بدتمیزی، ٹیم کا سخت ردعمل

screenshot_1743871216566.png

نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ مانگا نوئی میں موجود غیر ملکی شائقین کی جانب سے قومی کرکٹرز کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا، جس پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے کرکٹر خوشدل شاہ نے جب غیر ملکی شائقین کو قومی کھلاڑیوں کے بارے میں بدزبانی سے روکا، تو افغان شائقین نے پشتو زبان میں مزید نازیبا کلمات ادا کیے۔ خوشدل شاہ کو نہ صرف ان الفاظ پر اعتراض تھا، بلکہ اس کے بعد دو افغان شائقین نے خوشدل شاہ سے ہاتھا پائی کی کوشش بھی کی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکایت پر اسٹیڈیم حکام نے دو غیر ملکی شائقین کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے اس واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شائقین کو کھیل کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ عزت سے پیش آنا چاہیے، اور کسی بھی صورت میں بدزبانی یا تشدد کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اس کے علاوہ، انتظامیہ نے مزید کہا کہ ایسے واقعات کھیل کے روح کے خلاف ہیں اور مستقبل میں اس طرح کے معاملات پر مزید سختی سے نمٹا جائے گا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

خالی سختی سے نبٹنے کی تڑیاں نہ لگاو ویگو ڈالے بھیجو نیو زی لینڈ ، سالے زیرو کارکردگی اور انکی تڑیاں دیکھو

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top