نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
John C Reilly Seriously GIF
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جب جب بجلی کا بل آکر آپکے گھر کا بجٹ خراب کردے تو یاد رکھنا یہ بجلی کے تمام معاہدے ن لیگ , پی پی اور فوج نے کیے ہوئے ہیں
یہ جو چند سال میں اپکی 15 روپے سے 70 روپے فی یونٹ بجلی ہوئی ہے اسکے پیچھے سب سے بڑا ذمہ دار بغیرت جعلی شیر نوازشریف ہے جو بجلی بنانے کا سارا کریڈٹ لیتا ہے
 
Jub ganja credit latay hay tou discredit laytay houye maa marti hay in sub key.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
why these slow painful cuts on the collective body of this poor nation in the name of electricity tariff hikes? it won't be a surprise if people have started contemplating disconnecting their WAPDA meters due to the luxurious price tag it comes with.