نیک نیت، ایماندار، حافظ قرآن سپہ سالارنے جمہوریت کو آگے بڑھنے دیا،فیصل واڈا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نیک نیت، ایماندار، حافظ قرآن جنرل عاصم منیر صاحب نے جمہوریت کو آگے بڑھنے دیا، بدلا لینا تھا تو مارشل لا لگا دیتے، مارشل لا کو اُن کو تیار ملا تھا۔ فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1891550431014195232
فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے، کل ہو جائے یا 10 دن بعد ہو جائے فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1891557736111861963 https://twitter.com/x/status/1891788082443096555 https://twitter.com/x/status/1891680187470815542
 
Last edited by a moderator:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
نیک نیت، ایماندار، حافظ قرآن جنرل عاصم منیر صاحب نے جمہوریت کو آگے بڑھنے دیا، بدلا لینا تھا تو مارشل لا لگا دیتے، مارشل لا کو اُن کو تیار ملا تھا۔ فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1891550431014195232
فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے، کل ہو جائے یا 10 دن بعد ہو جائے فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1891557736111861963
😂😂😂😂😂this wadva does extreme BS 😂😂😂
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک بیغیرت دوسرے بیغیرت کی شان میں کس ڈھٹائی اور بیغیرتی سے اسکی مداح سرائی کر رہا ہے . ان لوگوں میں عزت نفس نام کی کسی چیز کا وجود ہی نہیں
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
نیک نیت، ایماندار، حافظ قرآن جنرل عاصم منیر صاحب نے جمہوریت کو آگے بڑھنے دیا، بدلا لینا تھا تو مارشل لا لگا دیتے، مارشل لا کو اُن کو تیار ملا تھا۔ فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1891550431014195232
فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے، کل ہو جائے یا 10 دن بعد ہو جائے فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1891557736111861963
bad niyat jali hafiz deep marshallaw shumali korea wali jahmoryat awami dushman mawo behno bacho buzurgu pe zulm dahne wale or tum jaise in k palto kutte jald appne anjam ko puhch jai gy inshaAllah
 
Back
Top