ن لیگی اراکین کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، حمزہ شہباز نے نوٹس لے لیا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
536113_50902398.jpg

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف نے ن لیگی اراکین کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا نوٹس لے لیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سے اراکین کی ملاقات کا معاملہ علم میں آیا، پارٹی میں اس پر مشاورت ہوگی، جو بھی فیصلہ ہوگا اس کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اراکین کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوششیں پہلے بھی ناکام ہوئیں۔ آج الیکشن ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور حکمران وفاداریاں تبدیل کرانے میں مصروف ہیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/536113
 
Last edited by a moderator:

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
19151419_38534700.jpg

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نےکہا ہے کہ ن لیگی ایم پی ایز کی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے بارے میں ابھی معلوم ہوا ہے،ماضی میں بھی ایسی کوششیں ناکام ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے لیگی ایم پی ایز کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کے بارے میں کہا کہ مجھے ابھی ملاقات کا معلوم پڑا ہے، انہوں نے کہا کہ لیگی اراکین اسمبلی کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کا نوٹس لیں گے، پہلے بھی ایسی کوششیں ناکام ہوئی ہے اور ناکام ہوں گی ۔حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ نون کوئی آج کی اور مانگے تانگے کی جماعت نہیں ہے۔ ہماری جڑیں عوام میں ہیں اور ہم سلیکیٹڈ نہیں ہیں۔ حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ حکومت عوام کی دہائیاں سنے جو غربت، بیروزگاری، مہنگائی سے تنگ ہے۔

Khilai Makhlooq

Senator (1k+ posts)
oye kukri teri roots GHQ ke Gate no 4 mein ha.. awam sa tum decoits ka dor ka bi koyi lay na dena nhi
Diesel

Getting born on the GHQ gate is not something on which you can have a control and one should not be ashamed of his/her birth.

But, continuous desperate search of an
ungli from deep inside GHQ gate during adult life certainly raises a lot of eyebrows. Afterall, what use that ungli can be to a 67 year old desperate three times divorced man ?
 
khalai khotta tera kam ha deincho deincho ha.. sara chor tabr london baag gaya.. noore butt ka nazria kab ka daffan ho choka ha..
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
19151419_38534700.jpg

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نےکہا ہے کہ ن لیگی ایم پی ایز کی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے بارے میں ابھی معلوم ہوا ہے،ماضی میں بھی ایسی کوششیں ناکام ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے لیگی ایم پی ایز کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کے بارے میں کہا کہ مجھے ابھی ملاقات کا معلوم پڑا ہے، انہوں نے کہا کہ لیگی اراکین اسمبلی کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کا نوٹس لیں گے، پہلے بھی ایسی کوششیں ناکام ہوئی ہے اور ناکام ہوں گی ۔حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ نون کوئی آج کی اور مانگے تانگے کی جماعت نہیں ہے۔ ہماری جڑیں عوام میں ہیں اور ہم سلیکیٹڈ نہیں ہیں۔ حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ حکومت عوام کی دہائیاں سنے جو غربت، بیروزگاری، مہنگائی سے تنگ ہے۔

Who gives a rat's ass what this Jahil illiterate kunjur thinks?
Stop promoting these son's of prostitutes on this site.

00:00
/
06:39

Replay
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
536113_50902398.jpg

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف نے ن لیگی اراکین کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا نوٹس لے لیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سے اراکین کی ملاقات کا معاملہ علم میں آیا، پارٹی میں اس پر مشاورت ہوگی، جو بھی فیصلہ ہوگا اس کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اراکین کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوششیں پہلے بھی ناکام ہوئیں۔ آج الیکشن ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور حکمران وفاداریاں تبدیل کرانے میں مصروف ہیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/536113
F him and his kunjur lohaars. Can someone cut his tongue and fingers?
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
this is off topic but one of the things I couldn't comprehend (would appreciate if any member enlighten me. Patwaris are most welcome for their views) is that hamza is the only one who remained in Pakistan and faced the music in the Musharaf regime and now in the current government as well while as usual all the main leaders are having a good time in the UK. My question is why nawaz thinks that his daughter or his grandson is the right choice?
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
Diesel

Getting born on the GHQ gate is not something on which you can have a control and one should not be ashamed of his/her birth.

But, continuous desperate search of an
ungli from deep inside GHQ gate during adult life certainly raises a lot of eyebrows. Afterall, what use that ungli can be to a 67 year old desperate three times divorced man ?

" Getting born on the GHQ gate is not something on which you can have a control and one should not be ashamed of his/her birth."

Yes. It's a matter of pride and first stop on the road to civilian supremacy lol

At least try to understand and read the crap you write.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
It should have been done long ago, break Goon league as Noora Daku is busy in destablizing Govt from London.