ن لیگ اور پی پی پی نے کسی کے آلہ کار بن کر ہم سے دھوکہ کیا۔غلام علی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اب جوگورنر خیبرپختونخواہے وہ ریاست کا نمائندہ نہیں، خیبرپختونخوا کا موجودہ گورنرصرف ایک جماعت کی با ت کرتا ہے، سابق گورنرغلام علی
https://twitter.com/x/status/1909141281437364292
موجودہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی۔۔۔ریاست کانمائندہ نہیں بلکہ ایک پارٹی کانمائندہ بناہواہے،وہ پارٹی کےکنونشنزمیٹنگزمیں بھی جاتاہے۔۔۔۔میں گورنررہا,اسوقت ہمارے اختلافات پی ٹی آئی کےساتھ تھےلیکن میں ریاست کا نمائندہ بن گیا اورریاست تقاضا کرتی تھی میں عوام صوبے اور وفاق کو جوڑوں ،سابق گورنرغلام علی
https://twitter.com/x/status/1909140976754434432
"سابق گورنر کے پی اور جے یو آئی رہنما غلام علی نے کہا کہ نون لیگ اور پی پی پی نے کسی کے آلہ کار بن کر ہم سے دھوکہ کیا۔ شہباز، نواز، زرداری کے بڑے تو مولانا تھے، لیکن انہوں نے اقدار کا راستہ اختیار نہ کیا۔ ملک کو وہی سیاسی جماعتیں مشکلات سے نکال سکتی ہیں جن کا ویژن بڑا ہو، جو دور اندیش ہوں۔ نون لیگ اور پی پی پی کا ویژن بڑا نہیں، نہ ہی یہ دور اندیش ہیں۔"
https://twitter.com/x/status/1909138581517455443
 

Back
Top