ن لیگ سمجھتی ہے اس دفعہ پکی ایلفی لگی ہوئی ہے، انکی حکومت نہیں جائیگی۔زبیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ن لیگ سمجھتی ہے کہ انکی حکومت نہیں جاۓ گی،وہ سمجھتے ہیں کہ اس دفعہ ایلفی بڑی پکی لگی ہوئ ہے۔محمد زبیر

ن لیگ بڑے آرام سے بیٹھی ہے کہ پی ٹی آئی کو اسٹیبلش منٹ ڈیل کر رہی ہے،انہیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔عطا تارڑ یا رانا ثنا جیسے لوگ کبھی کبھار بیان دے دیتے ہیں مگر جب تک یہ لڑائ جاری رہے گی ن لیگ کو کوئ اشو نہیں ہےاور ن لیگ کویقین ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلش منٹ کی یہ لڑائ جاری رہے گی۔محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1904630700948807810 https://twitter.com/x/status/1904632216165949592
ایک تو عمران خان کبھی معافی مانگے گا نہیں، دوسرا اگر رانا ثنا اللہ کہہ رہے ہیں کہ اگر عمران خان معافی مانگ لے تو اسکے کیسز ختم ہو جائیں گے تو یہ اس بات کا اعتراف ہے کہ عمران خان پر کیسز سیاسی نوعیت کے من گھڑت کیسز ہیں-؛محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1904627510630846478
 

Back
Top