ن لیگ میں شامل نہ ہوئے تو نہ منجی ہوگی نہ بسترا،محسن رانجھا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1750791871570288664
صرف 24 گھنٹے کا ٹائم دیتا ہوں، ن لیگ میں شامل ہو جاؤ۔ اگر نہ شامل ہوئے تو میری بات سن لو کہ پھر نہ تمہارا گھر رہے گا اور نہ کاروبار۔ محسن رانجھا

بہتر ہے ن لیگ میں شامل ہو جاؤ، نہ ہوئے تو صبح تمہاری چارپائی ہو گی نہ بستر، کوئی بندہ ہمارے امیدوار کو پریشان کرے گا تو ہمیں پریشان کرنا بھی آتا ہے، ہمیں ڈانگ پھیرنی بھی آتی ہے، ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی بھرے مجمعے میں دھمکیاں، الیکشن کمیشن کو جگائو۔۔محسن رانجھا

ہار خوف محسن شاہ نواز رانجھا پر سوار، محسن شاہ نواز گاوں گاؤں جا کر لوگوں کو نون لیگ میں شامل ہونے کیے لیے دھمکیاں دے رہا ہے۔
یہ دھمکیاں کس کے آسرے پر دی جا رہی ہیں؟
الیکشن کمشین حکام بھی خواب غفلت کی نیند سو رہے ہیں.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت نے بھی آنا تھا کہ رانجھے جیسا تھرڈ کلاس شخص بھی بدمعاش بن گیا ہے ہر کوئی رشوت دیکر حمزہ بننے کی کوشش کر رہا ہے پرودگار پاکستان اور اس کی عوام پر خصوصی کرم کرتے ہوئے ان سب چوروں اور بدمعاشوں کو تباہ و برباد کر دے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Haram zada khullam khulla threat kar raha hay aur harami kanjar election commission soo raha hay.