Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ نوازشریف اور شہبازشریف کے جیل میں جائے بغیر ہی ق لیگ بنتی جا رہی ہے اگر یہ جیل میں ہوتے تو کیا ہوتا ؟ پی ٹی آئی کسی ایم این اے کا نام نہیں ہے کسی ایم این اے کے ووٹ بنک کا نام نہیں ہے نہ ہی کسی دھڑے کا نام ہے پی ٹی آئی نام ہے عمران خان کا ! مطیع اللہ جان ۔۔
https://twitter.com/x/status/1909163226358571508
مطیع اللہ جان نے لاجک سے ن لیگ کے صحافی سلیم بخاری کو سمجھانے کی کوشش کی
مطیع اللہ جان نے بتایا کہ عمران خان جیل میں ہے اور جو شخص اس کا ساتھ چھوڑتا ہے وہ 0 ہو جاتا آپ جہانگیر ترین علیم خان اور پرویز خٹک کو دیکھ لیں
ن لیگ قیادت باہر ہونے کے باوجود بھی ن لیگ ق لیگ بنتی جا رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1909006159345746348