ن لیگ نے عمران کوحماقت کرنے کیلئے جال پھینکا:احسن اقبال،سوشل میڈیا کاردعمل

ahsan-iqbal-imran-khan-election.jpg

پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے دونوں صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے پہلے کہا تھا کہ اگر یہ اسمبلیاں تحلیل کر دیں تو عام انتخابات ہو سکتے ہیں مگر جب اسمبلیاں تحلیل ہوئی تو حکومت حیلے بہانے تلاش کرنے لگی، وفاق نے اداروں سے تعاون سے منع کر دیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکیورٹی دینےسے منع کر دیا۔

مسلم لیگ ن کی قیادت مریم نواز ہوں یا رانا ثنااللہ، احسن اقبال ہوں یا اعظم نذیر تارڑ سب نے یہی بیانیہ دیا کہ اگر قبل از وقت انتخابات کرانے ہیں تو اس کا سیدھا حل موجودہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل ہے۔

مگر اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد حکومت کیا کرنا چاہتی تھی یا یہ دعوے کسی سیاسی حکمت عملی کا حصہ تھے؟ یہ بات احسن اقبال نے کھول کر رکھ دی ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ کیا جس میں کہا کہ "ن لیگ عمران نیازی کو حماقت کرنے کے لئے جال پھینک رہی تھی اور عمران نیازی ٹھیک بیچ میں اپنا سر پٹخ کے آ گرا۔ ویلڈن کپتان!"
https://twitter.com/x/status/1629741144690266112 دوسری جانب میڈیا میں بھی سوال اٹھایا جا رہا کہ آئینی ذمہ داری کے باوجود دونوں صوبوں کے گورنرز انتخابات کی نہ صرف تاریخ نییں دے رہے بلکہ صدر مملکت نے اگر اس کیلئے قدم اٹھایا ہے تو حکومت ان کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔

قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے پر نوٹس لیکر صحیح کیا ہے کیونکہ یہ ایک اہم معاملہ ہے اور اہم معاملات پر عدالت عظمیٰ کا نوٹس احسن اقدام ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آج تک کوئی اصل سوموٹو بنا ہے تو وہ یہ ہے اگر سپریم کورٹ اس بات کا کوئی نوٹس نہیں لے تو کیا کریں، کیونکہ اس سے کروڑوں لوگو لں کے حق رائے دہی کا مفاد جڑا ہے یہ وقت کی ضرورت تھی۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنے نکات میں لکھا ہے کہ تنازع کی صورتحال پیدا ہونے جا رہی ہے اور آئین پاکستان کی خلاف ورزی کا خدشہ ہے۔ اگر کوئی معاملہ کسی ہائیکورٹ میں زیر التوا ہو تو سپریٹ کورٹ کو حق حاصل ہے اور یہ اس کا اختیار ہے کہ وہ اس پر (3) 184 کت تحت کارروائی کرے۔

جبکہ سوشل میڈیا صارفین اور صحافی بھی حکومت کی اس روش پر شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ رفیع اللہ خان نے کہا اس موصوف کو یہ نہیں پتا ہے آپ آئین پاکستان کا مذاق بنا رہے ہو آئین میں لکھا ہے کہ نوے (90) دن میں الیکشن کروانا نگران حکومت کا کام ہے لیکن نگران حکومت تو کٹھ پتلیاں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1629815398051790849 مہ رخ نے لکھا خود تسلیم کررہے ہو کہ تم لوگ مکار، دھوکے باز اور خود غرض ہو۔ عمران خان کا کیا نقصان ہورہا ہے؟ تم لوگ پاکستان اور پاکستانیوں کو تباہ کر رہے ہو۔ جس عمل کو تم اپنی ہوشیاری بتا رہے ہو، وہ بے غیرتی، کمینگی اور منافقت ہے۔ خود ثابت کر رہے ہو کہ جھوٹے اور مفاد پرست ہو۔
https://twitter.com/x/status/1630043014889611266 علی نامی صارف نے کہا ووٹ کا حق چھیننا آیئن شکنی ہے ۔ آیئن شکنی کو یہ لوگ جال پھینکنا کہتے ہیں۔ ایسے نوسرباز اگر کسی مہذب معاشرے میں ہوتے تو لوگ ان کو انڈے اور ٹماٹر مارتے۔
https://twitter.com/x/status/1629796310256873472 ظفر گوندل نے کہا کہ یہ حماقتوں کا پتہ تم لوگوں کو تب چلے گا جب تم ووٹ لینے دوبارہ عوام میں جاؤ گے۔ کیا عمران خان کی اس حماقت کی وجہ سے تم لوگوں کی حکومت پانچ سال کے لیے قائم ہو گئی ہے؟
سب سے بڑی حماقت نون لیگ نے اس حکومت کو لے کر کی ہے۔وہ وقت آیا ہی چاہتا ہے جب نون لیگ کے سروں پر جوتے پڑیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1629791189275746304 ایک صارف نے کہا کہ اس کا مطلب ہے یہ آئین توڑنے کی منصوبہ بندی پچھلے سال سے کر رہے تھے۔ اس اعتراف پہ تو آرٹیکل چھ لگتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1629789075589804032 ایک اور صارف نے کہا یہ کوئی فخر کی بات نہیں یہ بزدلی ہے، میدان سے بھاگنے والو مکاریاں صرف بزدل لوگ دکھاتے ہیں۔ لیکن ن لیگی سیاستدان جب سے سیاست میں آئے ہیں انہوں نے بزدلی ہی دکھانی ہے، اپنی طاقت اپنی جدوجہد سے کب بھلا سیاست میں آئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1629781130097377280 ارم نے کہا یہ آدمی خود کو پلانگ کا وزیر کہتا ہے؟ بدقسمتی ہے پاکستان کی ایک خاکروب سے بھی کم سطح کی سوچ رکھنے والا آدمی بزدلی، آئین توڑنا اور عوام سے بھاگنے کو کہ رہا کہ ہم نے جال پھینکا تھا نا کوئی جال تھا نا کوئی چال عمران خان نے تم لوگوں کی سیاسی قبر کھودی اور تم لوگ اُس میں گر گئے۔
https://twitter.com/x/status/1629775969887059969
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

lie....apni khushi ke liyae aisi bataen kerna zrori hai aap ko!..bcz poori qoam ne dekha keh assemblies dissolves honay se bchney ke liyae kitna sar patka hai PDM+PPP ne...
electns r inevitable..seems u completely lost yr mind after NA-193 seat loss..electns will b conviened on time, pr constitution..Insha-Allah...وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
احسن اقبال بجو پھاتاں گشتی ناروالی کے زنا کی نشانی نطفہ حرام فراڈئے عمران خان کے گھوڑے کا بھی نقصان نہیں ہورہا نقصان صرف ملک کا ہو رہاہے اور کرپشن کرکے کرپٹ لوگوں کے دلے بن کر جرنیل پوری فوج کو زلیل بھی کرارہے ہیں ُاور عوام اور فوج میں دشمنی بھی کرارہے ہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers admitting publicly that they never mean what they say.