ن لیگ نے 92 کا ورلڈکپ اور ارشد ندیم کے گولڈمیڈل جیتنے کا کریڈٹ لے لیا

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
کیا آپ جانتے ہیں کہ عمران خان دور میں ارشد ندیم کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
🚨
🚨
ڈیپارٹمینٹل سپورٹس کا خاتمہ کردیا گیا جس کی وجہ سے ارشد جیسے بہترین اتھلیٹس کی نوکریاں ختم ہوگئیں. ارشد بہت رویا لیکن ظالموں نے فیصلہ نا بدلا پھر شہباز شریف نے فیصلہ ریورس کردیا

بھکاری خان جیسے نکمے نٹھلے آدمی سے اور توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے۔ اس نے اپنے دور میں کوئی ایک بھی کام نہیں کیا، صرف بھیک مانگنے پر لگا رہا اور قوم کو بھی بھیک مانگنے پر لگائے رکھا۔
 

Back
Top