Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ اپنی اور قومی سیاسی تاریخ کے اہم ترین انتخاب کے موقع پر پھسپھسی اور بے جان ترین کیمپین کر رہی ہے۔ نہ کوئی نعرہ نہ پلان۔ نہ جوش نہ جزبہ۔ بلاول بھٹو کی آواز سب سے بلند اور تحریک لبیک کی کاوش ابھی تک سب سے منظم ہے۔ ن یا تو نخرے میں ہے اور یا زنگ آلودہ۔ نتیجہ بہرحال یہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1748979994620318179
https://twitter.com/x/status/1748979994620318179
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/F8B687b/ajadjj224.jpg