Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان باہر آتا ہے تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی نواز شریف کو پتہ ہے کہ وہ عمران خان کو نہیں روک سکتے عمران خان کا سدباب تیسری قوت ( فوج ) کرے گی ! محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1830495507212575004
نوازشریف بالکل مذاکرات کے موڈ میں نہیں ہیں۔ پی ٹی آئی سے مذاکرات ہوں گے بھی کیوں، ان کا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے اور عمران رہا ہوئے تو ن لیگ کی سیاست
irrelevant
ہوجائے گی، سینئر تجزیہ کار محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1830301937511612560
فوادچوہدری کا ردعمل:
نون لیگ سیاست میں اب بھی غیر متعلق ہے ہے ، لیکن میری خواہش ہے تحریک انصاف نون لیگ کو مکمل ختم نہ ہونے دے کیونکہ پنجاب میں پھر مذھبی شدت پسند جماعتوں کا اثر بڑھے گا۔فوادچوہدری
خواجہ آصف اور احسن اقبال جیسے لوگ اپنے پاؤں سے آگے نہیں سوچتے ویسے بھی ان کی اننگز ختم ہو چکی ہے ان کو نظرانداز کر دیں، سیاست میں مخالفین کو بھی جگہ دینی چاھئے ورنہ جمہوریت کا گلا گھٹ جاتا ہے۔ ۔فوادچوہدری
اس لئے گرینڈ پولیٹکل ڈائیلاگ چاھئے پاکستان میں نہ سیاسی جماعتوں کو کمزور کرنا ہے نہ فوج کو۔۔ یہ ایک پیچیدہ فکر ہے جس کو شاید چند لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے اور بہت سے لوگوں کو شاید سمجھ بھی نہ آئے، لیکن انتہائ پیچیدہ مسائل کا حل سادہ نہیں ہوتا۔فوادچوہدری
https://twitter.com/x/status/1830551210870415452 https://twitter.com/x/status/1831451018225447143 https://twitter.com/x/status/1831448292133355954
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rz2TgmS.jpeg
Last edited by a moderator: