ن لیگ کا وفاق اور پنجاب میں پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت بنانے کا منصوبہ

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1756314047853568511
ن لیگ وفاق اور پنجاب میں پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت بنانے کا سوچنے لگی۔ ذرائع

شہباز شریف کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔ ذرائع

شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گی۔ ذرائع

ن لیگ کا قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے 34 آزاد امدواروں سے رابطہ ہے۔ ذرائع

پنجاب اسمبلی کا انتخاب جیتنے والوں میں سے 35 سے رابطہ ہے۔ ذرائع

اعلانیہ طور پر شہباز شریف کو پی پی پی اور دیگر سے رابطوں کا ٹاسک، ذرائع

غیر اعلانیہ آزاد طور پر آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر حکومت بنانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ ذرائع

ن لیگ، ایم کیو ایم، ق لیگ، آئی پی پی، جے یو آئی کو بھی حکومت میں اتحادی بنائے گی۔ ذرائع
 

Back
Top