ن لیگ کی اہم شخصیت کو پیغام پہنچا دیاگیاکہ آپکےعوام میں حالات اچھےنہیں:عارف

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1748425699805823351
https://twitter.com/x/status/1748318778780422215
ذمہ دار زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ آپ کےعوام میں حالات اچھے نہیں ہیں۔ بہت “زیادہ فرق” ہے

الیکشن سے جیت ممکن نہیں سلیکشن کی کوشش بھی تاحال ناکام جارہی ہے لاڈلوں کی بڑھتی ہرشانیوں (ڈیمانڈ)سے مدد گار بھی تنگ آ گئے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اس دفعہ مدد گار بھی وڑ جائیں گے
fight alligator GIF by Nat Geo Wild