ن لیگ کی ٹیم ہے ہی نکھٹو ۔ ندیم ملک برس پڑے

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
ملک کی ھالت مفلو ج کھوتے سی ھو گئ ھے جس کو ڈانگون کی مد د سے کھڑا کرنا اور دکھانا ھے کہ یہ پاؤن پر کھڑا ھو سکتا ھے۔ڈانگیں سعودی ارب، دبئ قطر سے مانگی جا رھی ھیں اور فالج کی دوائ امریکہ سے۔اور چاٰنیز میڈیسن چائنہ سے۔مشکل ھے دوائ مل بھی جاۓتو شفآ مشکل ھے کیونکہ یہ دونوں دواٰیں بھاھم موافق نہیں ۔ ۔ عسکری ھکیموں کا علاج بھی ملکی اور عوامی صحت کے لئے نہایت ھی مضر ھے۔
 
Last edited: