
ن لیگ کے حامی صحافی عمران وسیم نے تحریک انصاف کے کامیاب امیدواروں کو بھی ن لیگ کے کھاتے میں ڈالا,عمران وسیم نے ٹویٹ پر لسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھاپنجاب اسمبلی آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے بغیر,جس پر ایک طوفان کھڑا ہوگیا,
حافظ فرحت عباس نے لکھا جناب ایسے گھٹیا ٹویٹ کرنے سے پہلے بائیو سے یا تو "جرنلسٹ" کا لفظ اپنی غیرت کی طرح حذف کر دیں یا "جرنلزم" کی ABC سیکھ لیں اور یہ جان لیں کہ میں عمران خان کے امیدوار کے طور پر ہی جیتا ہوں، مجھے ملنے والا ہر ووٹ عمران خان کی امانت ہے,میں ہر مشکل، ظلم، بربریت کے باوجود عمران خان کیساتھ کھڑا رہا، کھڑا ہوں اور انشاءاللہ خون کے آخری قطرے تک کھڑا رہوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1756365876046041107
راجا عمران سلیم نے لکھااس لسٹ میں 5,6 نام ہی اصل باقی سب نام تحریک انصاف کے امیدواروں کے ہیں
https://twitter.com/x/status/1756409039645180294
اظہر مشوانی نے لکھاعمران وسیم بہت ہی بےشرم ہے,حافظ فرحت اور کاشف پنسوتہ کے نام بھی لکھ دئیے اور خود کو یہ صحافی کہتا ہے,تحریک انصاف کا نام لے کر جیتنے والے آزاد ارکان کو آزاد کہ رہا ہے اور تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز کے نام بھی لکھے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1756361957135802861
عظیم نے لکھا پی پی 223 سے شازیہ نہیں نازک کریم نے کامیابی حاصل کی، پی پی 148 حافظ فرحت، پی پی 239 عاطف متیانہ، پی پی 242 کاشف نوید، پی پی 244 سوریا سلطان، پی پی 259 ڈاکٹر فیصل جمیل اور پی پی 263 چوہدری نعیم شفیق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں۔ تصدیق کے لیے براہ کرم پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کی سرکاری فہرست دیکھیں۔
https://twitter.com/x/status/1756538289635402027
محمد نعیم نے لکھا جعلی صحافی سب کچھ تو ورکنگ کر لیتے میرے حلقے 259 میں جو فیصل جمیل جیتا ہے وو تحریک انصاف کا سٹی صدر ہے پھر کہتے ہو لفافہ صحافی نہ کہا جائے کچھ پوسٹ کرنے سے پہلے تحقیق لازمی کر لیا کریں.
https://twitter.com/x/status/1756366794875457561