ن لیگ کے اجلاس میں مریم نواز اور تہمینہ دولتانہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں کے اجلاس میں مریم نواز اور تہمینہ دولتانہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

آپ اپنے حلقے کی بات نہ کریں بتائیں پارٹی کے لیے کیا کیا ،،گزشتہ ۹ ماہ میں پارٹی کے لی کیا گیا اپنی کارکردگی بتائیں،،،مریم نواز کا مکالمہ

آپ اور مجھ س کیا چاہتی ہیں ؟ کیا میں مر جاوں؟؟تہمینہ دولتانہ کا جواب

نواز شریف نے پھر مریم نواز کو خاموش ہونے کا اشارہ لیا،،،،سما

 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
GUNDI RUN JUB DANDAY PER BAITH E HO TO HAFAZ HO JATI,; DOLTANA DRUM KAHAN NAZER AA A GA !!!
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
nagin bhai sahab nagain, yahan nagin word bahtar rahay ga
بہت شکریہ۔ لیکن اگر محاوروں میں مونث اور مذکر کو تبدیل کرنے لگیں گے تو پھر دھوبی کا کتا کی بجائے دوبی کی کتیا اسی عطار کی لونڈی سے دوا لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ بن جائے گا۔۔۔😊
 

Panthar_pk

Councller (250+ posts)
بہت شکریہ۔ لیکن اگر محاوروں میں مونث اور مذکر کو تبدیل کرنے لگیں گے تو پھر دھوبی کا کتا کی بجائے دوبی کی کتیا اسی عطار کی لونڈی سے دوا لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ بن جائے گا۔۔۔😊
bhai main to ain logo ky leyain mahawaray tabdeel krny ko tayar hoon

dhoobi ki kutia hahahahahahahah ahahhaah epic