
ن لیگ کے حمایتی صحافی رضی دادا کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ بشریٰ بی بی سے متعلق انتہائی گھٹیا گفتگو کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حافظ صاحب باجوہ کی طرح اپ عمران نیازی سے ملاقات مت کیجئے گا کیونکہ پیرنی نے بے لباس ہو کر شمال کی طرف منہ کر کے کوئی ایسا کالا جادو کر کے تسبیح دی ہوئی ہے کہ وہ جس کے ساتھ ہاتھ ملاتا ہے اس میں جادو کنورٹ ہو جاتا ہے
صحافی طارق متین نے پوسٹ شئیر کرتے ہوئے تفصیلی تبصرہ کیا انکا کہنا تھا کہ سوری کہ میں یہ پوسٹ کر رہا ہوں مگر اس شخص اور اس کے حواریوں کو میں نے کئی بار دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ اس کے ساتھ سو گیا ۔ اس کی بیوی کے ساتھ ، اس کی بہن کے ساتھ۔ اس کے ایک حواری نے بھی جائے نماز۔۔۔۔ برہنہ جسم ۔۔۔۔ جادو ۔۔۔۔ اس قسم کی ویڈیو بنا رکھی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1817481818985357681
انہوں مزید کہا کہ یہ لوگ اس طرح کی ویڈیوز میں آرمی چیف اور ن لیگی رہنماؤں کو بھی مکمل اطمینان کے ساتھ مخاطب کرتے ہیں۔ پہلا سوال کیا دو معلق دانوں میں سے ایک ہے یہ شخص جو اس طرح سے باتیں بتا رہا ہے؟
انہوں نے کہا کہ دوسرا کیا یہ ڈیجیٹل دہشت گردی ہے؟ تیسرا کیا اس سے قانون وغیرہ پوچھنے کی زحمت کر سکتا ہے؟ چوتھا کیا تحریک انصاف کے سینکڑوں وکلا وفات پا گئے ہیں اس کے اور اس کے حواریوں کے خلاف کوئی حرکت کریں گے؟
انکا کہنا تھا کہ پانچواں کیا یہ مشین سے نکلا ہے کیونکہ اسے رشتوں کی کوئی قدر نہیں ہے؟ یاد رہے یہ ابھی کچھ دن پہلے ایک ویڈیو میں ججز کی زبان بن کر گانا گا رہا تھا کہ بس ایک صنم چاہیے۔ غالبا اسی کی بنا پر اسے نوٹس بھی ہوا تھا۔
زبیر علی خان کا کہنا تھا کہ خواتین اینکرز کی تضحیک پر ایک یوٹیوبر کے خلاف کارروائی کی درخواست کرنے والی اعظمی بخاری کا اس یوٹیوبر کے بارے کیا خیال ہے؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1817467448322334728
عدیل راجہ نے تبصرہ کیا کہ اس کو مریم بی بی گڑ بھیجتی ہیں
https://twitter.com/x/status/1817530391135170928
ہاشمیات نے لکھا کہ یہ اتنا ہی غلیظ تھا یا مریم نواز کے گڑ کی تاثیر ہے اس خباثت کے پیچھے۔
https://twitter.com/x/status/1817502028504920522
ثمینہ پاشا کا کہناتھا کہ ن لیگ سوشل میڈیا کا مقابلہ گالیوں سے کرنا چاہتی ہے، یہ ایسا ہی جیسے آپ سمندر کا مقابلہ تھوکوں سے کر رہے ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1817814670453219667
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/razih11idh.jpg
Last edited: