ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ہو گیا:ابصار عالم

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
ابصار عالم کے لیے - ہاتھ تو آپ سب کے ساتھ ہو گیا ویسے اب کمپنی سرکار کون سا چن چڑھانے کا پروگرام بنا رہی ہے الیکشن ریزلٹ روک کے
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
دونوں قسم کے بیانیے پر ٹاکی شاکی ماری جارہی ہے تاکہ ضرورت کے وقت کسی کو بھی استعمال کیا جاسکے۔
نادانوں کو ابھی تک عقل نہیں آئی کہ اگر ایسے ہی بیانیے چل سکتے ہوتے تو آج ٹیوی چینلز کی ریٹنگ زمیں بوس نہ ہوتی۔
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Oh my God!

They made a man Chief of Army but in return, he didn't deliver.

What a terrible thing.

Now, Nawaz Sharif should start worrying about his departure .............