وائٹ ہاؤس کرسمس،ساجد تارڑ نے اپنی ایکس پوسٹ ڈیلیٹ کردی

sajidh11i1h2.jpg

کچھ روز قبل ساجد تارڑ نے ایک ٹویٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ وائٹ ہاؤس میں کرسمس پارٹی میں موجود ہیں۔

ساجد تارڑ نے ٹویٹ کی تو سوشل میڈیا صارفین نے حقیقت بتادی جس پر ساجد تارڑ نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔دراصل ساجد تارڑ اپنے پیغام سے یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ انہیں وائٹ ہاؤس کے اندر تک رسائی ہے۔
GgEJO3uWsAAeQDI.jpg

اس پر ن لیگی سپورٹر اور عمران مخالفین کیسے پیچھے رہ سکتے تھے؟ وہ یہ ثابت کرنیکی کوشش کرتے رہے کہ ساجد تارڑ کا امریکہ میں بہت اثرورسوخ ہے اور انہیں وائٹ ہاؤس کرسمس پارٹی میں بلایا گیا ہے۔اس پر لیگی سپورٹر تحریک انصاف کو ٹرول کرتے رہے

فرحان ورک نے ٹویٹ قوٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ۔۔ ڈانلڈ ٹرمپ کے حقیقی سابقہ مشیر ساجد تارڑ صاحب آج وائٹ ہاوس موجود ہیں جبکہ تحریک انصاف کا جعلی گرنیل اکاونٹ ایسی ایک تصویر نہیں لگا سکا۔ ٹرمپ کا پاکستان پر مشیر ساجد تارڑ ہی لگے گا ۔۔ روک سکو تو روک لو
https://twitter.com/x/status/1873421692275695660
بعدازاں ساجد تاڑ کو یہ زناٹے دار تھپڑ ڈیلیٹ کرنا پڑا۔

اس پر وائٹ ہاؤس کا اپنی ویب سائٹ پر موقف ہے کہ "آپ دسمبر میں وائٹ ہاؤس کی کرسمس کی سجاوٹ دیکھ سکتے ہیں، بشرطیکہ آپ وائٹ ہاؤس کے دورے کے لیے پہلے سے رجسٹریشن کروائیں۔ یہ دورے بہت مقبول ہیں، اس لیے جلدی درخواست دینے سے آپ کے امکانات بہتر ہو جائیں گے کہ آپ تعطیلات کے موسم میں وائٹ ہاؤس کا دورہ کر سکیں۔"

عمران افضل راجہ نے تبصرہ کیا کہ پاکستان کے میڈیا اور ن لیگ کی طرف سے لاڑکانہ میں دریافت کیا گیا ڈونلد ٹرمپ کا مشیر فیک وائٹ ہاؤس کرسمس پارٹی والی ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر گیا۔۔“بےچاروں کو نوسرباز بھی ٹھیک نہیں ملا”
https://twitter.com/x/status/1873789081811087852
صحافی ارشاد عارف نے ساجد تارڑ کو وجاب دیا کہ امریکی دعوت پر 1993 میں واشنگٹن ڈی سی سمیت دس بارہ شہروں کا دورہ کیا ۔وائٹ ہاوس ،پینٹاگان اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی بریفنگزمیں شرکت کا موقع ملا، تین ڈالر کا ٹکٹ لے کر آپ ان تینوں حساس مقامات کے مختلف حصوں کا دورہ کرسکتے ہیں کولن پاول سے ہاتھ بھی ملایا۔آپ نے یاددلایا تومجھے یادآیا
https://twitter.com/x/status/1873642864758116699 ا
بو زیان اعوان نے کہا کہ اور پھر فرحان ورک کے حقیقی سابقہ فادر ساجد تارڑ اپنی ٹویٹ ڈلیٹ کر کے ورک کی موجودہ امی کیساتھ بھاگ گیا ۔۔زناٹے دار تھپڑ
https://twitter.com/x/status/1873801669399765294
میاں طاہر نے تبصرہ کیا کہ وائٹ ہاؤس ٹور ہر کوئی سکتا ہے۔۔ آج وائٹ ہاؤس ٹور کو وائٹ ہاؤس کو دورہ قرار دیا ۔۔ساجد تارڑ نے پھر ماموں بنایا اسٹبلشمنٹ کو
https://twitter.com/x/status/1873701266054135835
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس گنجے کو وہائٹ ہاؤس میں لوئر سٹاف کا باتھ روم صاف کرنے کے لیے شاید بلایا گیا ہو . اس سے زیاددہ اسکی اوقات نہیں ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چند ڈالرز کا ٹکٹ لے کر ہر کوئی وائٹ ہاوس کا دورہ کرسکتا ہے یہ فراڈیا ساجد تارڑ حرام زادہ جاہل پٹواریوں اور جرنیلوں کو بے وقوف بنا کر اور ٹرمپ کا جعلی مشیر بن کر جرنیلوں اور ٹڈے کے ساتھ ساتھ کھسرے کو بھئ چونا لگاگیا لاکھوں ڈالرز یعنی کروڑوں روپے کا
imposter and Fraudulent so called
Personal advisor to President Trump
A real bastard and a criminal imposter
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گنجے حرام زادے جھوٹی پوسٹ لگا کر ڈیلیٹ کیوں کی گنجے فراڈئے ٹرمپ کے جعلی مشیر جعلساز حرامئ پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

اس گنجے کو وہائٹ ہاؤس میں لوئر سٹاف کا باتھ روم صاف کرنے کے لیے شاید بلایا گیا ہو . اس سے زیاددہ اسکی اوقات نہیں ہے
کیا کہہ رہے ہیں ڈاکٹر ساب اس کی یہ بھی اوقات نہیں ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کیا کہہ رہے ہیں ڈاکٹر ساب اس کی یہ بھی اوقات نہیں ہے

چلو ٹھیک اے . وائٹ ہاؤس دے دروغے نوں پیغام پیجدے آں کہ ایدی ھور ڈاؤن گریڈنگ کر دیوے یا لتر پولا کرکے پارسل کر دیوے
 

Back
Top