وائٹ ہاؤس کے ارد گرد 8 فٹ اونچی لوہے کی باڑ لگادی گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
whith1i1h13.jpg

امریکا میں صدارتی انتخابات، تناؤ کے پیش نظر واشنگٹن میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔

واشنگٹن ڈی سی کی گلیوں میں پولیس اہلکار اور پولیس موبائلز موجود ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ارد گرد 8 فٹ اونچی لوہے کی باڑ لگادی گئی۔

کیپیٹل کی عمارت کے گرد بھی باڑ اور رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں، حفاظتی اقدامات کے تحت کاروباری افراد نے اپنے کاروبار بند کر دیے۔

اوریگن، پنسلوینیا اور کیلیفورنیا میں زیادہ سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پولنگ کے دوران امریکی ریاست جارجیا کی فلٹن کاؤنٹی کے 5 پولنگ اسٹیشنز پر بم کی افواہیں سامنے آئیں۔

دھمکیوں کے باعث دو مقامات سے ووٹرز کے انخلا پر ووٹنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی۔

ان پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ عارضی بندش کے بعد ووٹنگ کا عمل پھر سے بحال ہوگیا۔

 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
جی چُو-ت کیو والوں نے بھی اپنی چو-ت پر آہنی زیر جامے چڑھا لیے ہیں کیونکہ گبھر سنگھ کے آنے کی آواز آنے لگ گئی ہے
 

Back
Top