والدہ نے کہا کہ تم جتنے مرضی بڑے افسر بن جاؤ، مینگنیاں اٹھانے والے ہی رہوگے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بکریاں چرانے سے ایس ایس پی بننے تک کا سفر

پولیس افسر نے جب والدہ سے مذاق میں کہا کہ میں اتنا پڑھ لکھ گیا اب آپکے خاندان میں ایک لڑکی بھی ایسی نہیں جس سے شادی ہو،ماں جی نے کیا خوبصورت جواب دیا ! سنئیے

"میری ماں نے کہا تم جتنے مرضی بڑے افسر بن جاؤ، بکریوں کی مینگنے اٹھانے والے ہی رہو گے"

https://twitter.com/x/status/1907845418500923863
https://twitter.com/x/status/1906086377374322780
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
اب بھی مینگنیاں ہی اٹا رہا ہے لیکن جرنیلوں اور ان کے گماشتوں کی - اسلام آباد پولیس نے پچھلے تین سال میں جو ظلم اور بربریت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اس طرح کی پوڈ کاسٹس سے امیج بہتر نہیں ہونے والا
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
اب بھی مینگنیاں ہی اٹا رہا ہے لیکن جرنیلوں اور ان کے گماشتوں کی - اسلام آباد پولیس نے پچھلے تین سال میں جو ظلم اور بربریت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اس طرح کی پوڈ کاسٹس سے امیج بہتر نہیں ہونے والا
is key maan nay sahi kaha tha lol
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مینگنیاں تو اب بھی اٹھاتا ہے پر جرنیلوں اور سیاستدانوں کی ٹانگوں میں لٹکی ہوئی عرف عام میں ان منگنیوں کو یاد نہیں آ رہا کیا کہتے ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

والدہ نے کہا کہ تم جتنے مرضی بڑے افسر بن جاؤ، مینگنیاں اٹھانے والے ہی رہوگے​


شکل سے لگتا بھی ہے

.
 

Back
Top