battery low
Chief Minister (5k+ posts)

وجہ رجیم چینج پر گفتگو؟اینکر ملیحہ ہاشمی کو نجی چینل نے آف ایئر کر دیا گیا ، صحافی عمر انعام نے خبر دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر بتایا کہ "شروع دن سے رجیم چینج اور فوج کے سیاسی کردار پر تنقید کرنے والی معروف صحافی ملیحہ ہاشمی صاحبہ ایک بار پھر چینل انتظامیہ کی طرف سے آف ایئر کر دی گئی ہیں"
ملیحہ ہاشمی اپنے دو ٹوک تجزیے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں ، ابھی اینکر ملیحہ ہاشمی کی جانب سے اس پر موقف سامنے نہیں آیا
https://twitter.com/x/status/1725681583502270858 ملیحہ ہاشمی نے سلیم صافی پر بھی کچھ دن قبل بنی گالا کے انچارج کا انٹرویو کرنے پر سلیم صافی پر تنقید بھی کی تھی
Last edited by a moderator: