وردی والے ہماری حفاظت کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، مریم نواز

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
She chanted/supported that chanting in front of her,يہ جو دہشت گردی ہے اس کے پيچھے وردی ہے
What to do about it?🤔
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Lol, there are so many commonalities between Niazi and Maryam. Both act so tough against establishment and than become establishment's bitch once in power....
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کا نعرہ ایجاد کرنے والی اور اپنے ہر جلسے میں یہ نعرے لگوانے والی بوڑھی نانی چار سو بیس کے مونہہ سے یہ بات سن کر حیرت ہوتئ ہے
 

Master

Voter (50+ posts)
Siasat.pk Forums
M

وردی والے ہماری حفاظت کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، اگر یقین نہیں آتا تو صفدر سے پوچھ لیں۔​

 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹرز روز بیماریوں میں رہ کر اپنی جانوں کو داؤ پر بھی لگاتے ہیں ان کا نام لو؟

آئی ٹی کی وجہ سے تم سب کی دکام چمکی ہوئی ہے ایک دن تمھارا فون کمپیوٹر نہ چلے تو یہ فوج بھی ٹھس ہو جائے ان کا نام لو؟
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
سارے پاکستانیوں کے چہروں پر چ لکھا ہے کیا؟ کل تک یہ کتی وردی والوں پر دھشت گردی کا الزام لگاتی رہی ہے۔ اج کیوں کے جوتے چاٹ کر ہارنے کے باجود حکومت مل گیی تو بیان چینج
 

Back
Top