ورلڈکپ میں ایک سینئر نے گالیاں دیں،عمران نے ساتھ دیا:انضمام الحق

inzimamam-and-imran-wc92.jpg

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے نائنٹی ٹو کے ورلڈ میں خودپر گزرنے والی ایک تلخ کہانی سے آگاہ کردیا،ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں فاتح ٹیم کے رکن سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا کہ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں پانچ رنز پر آؤٹ ہونے پر ٹیم کے ایک سینئر کر کٹر نے انہیں گالیاں دیں اور کہا کہ تم سفارش سے ٹیم میں آگئے ہو،

مگر میں آج بھی ان کی عزت کرتا ہوں،ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم ایک دعوت میں مدعو تھی،کپتان عمران خان نے میری جانب اشارہ کرتے ہوئے میزبان سے کہا کہ یہ نوجوان بہت باصلاحیت ہے اور مجھے یقین ہے کہ جس دن یہ چل پڑا یہ ہمیں جتوادے گا۔

اس سے قبل سابق کپتان جاوید میانداد بھی بتاچکے ہیں کہ1992 ورلڈکپ کے دوران عمران خان کیخلاف بغاوت کی گئی تھی،نجی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ سیمی فائنل سے قبل کئی اہم کھلاڑی کپتان عمران خان کے فیصلوں سے ناخوش تھے اور اس میچ میں ان کی شر کت مشکوک لگ رہی تھی،میں نے تمام کھلاڑیوں سے بات کی اور انہیں سمجھایا کہ وہ عمران خان کی قیادت میں کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھیں۔

گزشتہ روز نائنٹی ٹو کے ورلڈ کپ کی تیسویں سالگرہ تھی، اس موقع پر ٹرافی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سجا دی گئی ہے،

لاہور ٹیسٹ کے آخری اور فیصلہ کُن دن قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں،منجمنٹ کے اراکین نے بھی پویلین کے سامنے رکھی ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں،25مارچ تمام پاکستانیوں خصوصا ًشائقین کرکٹ کے لیے ایک یادگار دن ہے، اس دن پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا۔

Pilot

Politcal Worker (100+ posts)

ہزاروں دوسرے کرکٹرز کی طرح عمران خان بھی تاریخ میں گم ........ ۔
بلکہ
نشے کی تاریک وادیوں میں گم گواچ جاتا
جہاں حنیف محمد ظہیر عباس اور عبدلقادر جیسے لاپتہ ہو گئے نشئی نیازی بھی انہی کی طرح بے نام و نشان ہو جاتا
مگر
پاکستان بچ جاتا
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)

is your mother was sorni. or your father was pig. that is why you lying .
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)

ہزاروں دوسرے کرکٹرز کی طرح عمران خان بھی تاریخ میں گم ........ ۔
بلکہ
نشے کی تاریک وادیوں میں گم گواچ جاتا
جہاں حنیف محمد ظہیر عباس اور عبدلقادر جیسے لاپتہ ہو گئے نشئی نیازی بھی انہی کی طرح بے نام و نشان ہو جاتا
مگر
پاکستان بچ جاتا
Pakistan to ta qayamat rahey ga Insha AA Allah, but tere aaqa Pakistan k hotey howe b mulk se faraar hein, kabhi baap k janaze ko kaandha nahi de paatey, kabhi Wife ko qabar mein nahi utaar paatey, Ulaad aisi bud qismat k maan ko b aakhri waqt mein qabar mein na uraat sake, Beti aisi be sharam be haya be zameer k jawani ke aag mitaney k liay apne he gher mei majood security officer k saath Garage mein apni kaapein tangwai,, kese be sharam khaandan k tum jahil patwari ho..
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Pilot
تھریڈ پہ عمرانیوں کی فلک شگاف چیخیں
سن کر مزہ آگیا۔ کیا ٹیلنٹ ہے یار تیرا۔ پر ہتھ ذرا ہولا رکھ۔
Adolfo GIF by RainToMe
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

ہزاروں دوسرے کرکٹرز کی طرح عمران خان بھی تاریخ میں گم ........ ۔
بلکہ
نشے کی تاریک وادیوں میں گم گواچ جاتا
جہاں حنیف محمد ظہیر عباس اور عبدلقادر جیسے لاپتہ ہو گئے نشئی نیازی بھی انہی کی طرح بے نام و نشان ہو جاتا
مگر
پاکستان بچ جاتا
Pilot of heera mundi 50 posts
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Pilot
تھریڈ پہ عمرانیوں کی فلک شگاف چیخیں
سن کر مزہ آگیا۔ کیا ٹیلنٹ ہے یار تیرا۔ پر ہتھ ذرا ہولا رکھ۔
Adolfo GIF by RainToMe
Two ids patwari fraud pilot of heera mandi and meme yaa mummae 100 posts ?
 
Pilot

Politcal Worker (100+ posts)
Pilot
تھریڈ پہ عمرانیوں کی فلک شگاف چیخیں
سن کر مزہ آگیا۔ کیا ٹیلنٹ ہے یار تیرا۔ پر ہتھ ذرا ہولا رکھ۔
Adolfo GIF by RainToMe
میں ای ٹائگرز میں سے تبدیلی ان انسٹال کر کے جمہوریت انسٹال کر رہا ہوں آپ میری کامیابی کیلئے دعا کریں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

کاش بانوے میں عمران خان ورلڈ کپ نہ جیتتا

تو آج پاکستان نہ ہارتا
کاش اُس دن تُجھے ضائع کر دیتے یا کونڈم میں ہی گلہ گھونٹ دیتے تو آج اِس بیکار کمینٹ کی زیارت سے محفوظ رہتے۔​
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کاش اُس دن تُجھے ضائع کر دیتے یا کونڈم میں ہی گلہ گھونٹ دیتے تو آج اِس بیکار کمینٹ کی زیارت سے محفوظ رہتے۔​
It’s Maryam garage wali ka media cell hay .she did hire them for doing this but she only hired neutral bastard