ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی،کپتان بابراعظم کیلئے مشکلات بڑھنے لگیں

5babarmuslalaaatata.png

ورلڈ کپ 2023 میں ناقص کارکردگی اور مسلسل ناکامیوں نے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا ہے، سابق کرکٹرز نے چیئرمین پی سی بی کو بابر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی تجاویز دیدی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نےبھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سابق کرکٹرز سے مشاورت کی ہے۔

اس موقع پر سابق کرکٹرز نے چیئرمین ذکاء اشرف کو بہتری کیلئے مختلف تجاویز اور تبدیلیوں کے مشورے دیئے ہیں، ان تمام تجاویز اور مشوروں میں سر فہرست ٹیم کے کپتان بابراعظم کو عہدے سے ہٹاکر کسی اور کو یہ ذمہ داری سونپنے کا ہے۔

سابق کرکٹرز نے ذکاء اشرف کو تجاویز دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ بابراعظم کپتانی کے بوجھ اور پریشر کی وجہ سے بیٹنگ میں اپنی فارم بھی برقرار نہیں رکھ پارہے جس کا مجموعی طور پر ٹیم کو نقصان ہورہا ہے، سابق کرکٹرز نے ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچز میں مختلف مواقعوں پر بابراعظم کی جانب سے بطور کپتان کی گئی غلطیوں کی بھی نشاندہی کی۔

سابق کرکٹرز نے چیئرمین ذکاء اشرف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بابراعظم سے یہ ذمہ داری واپس لے کر ٹیم کے کسی دوسرے سینئر کھلاڑی کو سونپی جائے تاکہ بابراعظم بطور بیٹسمین بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں۔

خیال رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں جس میں سے 2 میں جیت حاصل ہوئی ہے، تمام میچز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور کپتان بابراعظم بطور بیٹسمین کسی بھی میچ میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
There is no fault of Babar Azam. Big problem is selection.
Only selectors wanted their favoured players to play world cup.
Same as military want to see nawaz as PM. They will also fail as cricket team.
Pakistan main khaki wardi Walon sy ly Kar darhi waly sab professionally dishonest hain.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

its not necessary to bring political bullshit everywhere, arent rest of your time spent here enough for that?

It is Babar's fault, he has not been able to lift and inspire the team as the captain

it is players fault too for not playing professionally
 
My friend, please take a look at your bowling performance.
I forecasted this result not now, but with our test matches in New Zealand.
Bowlers are scrap. Only T20 bowlers who can take wickets by the mistake of batters not by their skill.
I was 100% about haris performance. In modern day cricket, speed without swing, line does not matter.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
My friend, please take a look at your bowling performance.
I forecasted this result not now, but with our test matches in New Zealand.
Bowlers are scrap. Only T20 bowlers who can take wickets by the mistake of batters not by their skill.
I was 100% about haris performance. In modern day cricket, speed without swing, line does not matter.

you are right we have really goone down in bowling,
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Nawaz Sharif ko kuptaan bana dena chahey 🤣
نواز شریف جم خانہ کرکٹ گراونڈ میں اپنے امپائر، باؤلر اور فیلڈرز کی موجودگی میں کوئی میچ نہیں ہارا. اس کی اسی قابلیت نے اسے مقبول سیاست دان بنایا ہے
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
مسلہ اصل میں تم لوگوں کا ہے جو اس ٹیم کو اتنا سیریس لیتے ہو. او بھائی یہ مسخرے ہیں ان کا سرپرائز انجواے کیا کرو