وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن "میری آواز۔۔۔مریم نواز" کا افتتاح کردیا
لاہور کے 50 مقاماتِ پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا بھی افتتاح
ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں خواتین کی ہراسگی سمیت تمام درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا،مریم نواز
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور میں 100جدید ایمرجنسی پینک 15 بٹن کا بھی اجرا کر دیا۔
ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں خواتین نام اور پتہ ظاہر کیے بغیر مکمل رازداری اور اعتماد کے ساتھ اپنا مسئلہ شیئر کرسکتی ہیں۔ مریم نواز شریف
ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں آئی ٹی گریجویٹ خاتون پولیس کیمونیکیشن افسران کو تعینات کیا گیا
خواتین 15 کال، ویمن سیفٹی ایپ لائیو چیٹ فیچر، ویڈیو کال فیچر، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل کے زریعے ور چوئیل پولیس سے رابط کر سکتی ہیں۔