وزارت داخلہ نےPTI کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کیلئےکروڑوں کےاضافی فنڈزمانگ لیے

12wazaratdakhaizafifundforpti.jpg

ملک میں احتجاجی مظاہرے، ریلیوں اور دھرنوں سے نمٹنے کیلئے قومی خزانے کے اربوں روپے خرچ ہوسکتے ہیں، کیونکہ وزارت داخلہ نے اتنی ہی مالیت کی گرانٹ طلب کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا ہے جس میں وزارت داخلہ کی جانب سے ملک میں احتجاجوں سے نمٹنے کیلئے5ارب69 کروڑ روپے کی ریگولر گرانٹ کے مطالبے پر بھی غور ہوگا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے ، احتجاجوں اور دھرنوں سے نمٹنے کیلئے وزارت داخلہ کیلئے 14 کروڑ روپے سے زائد کی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا امکان بھی روشن ہے۔

FVycV0MWIAAtY4U

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں منسٹرز انکلیو کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز، شہداء کے خاندانوں کیلئے1 ارب 22 کروڑ روپے کی گرانٹ اور پاور سیکٹر کیلئے ڈیزل پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

کمیٹی مقبوضہ کشمیرکے مہاجرین کی مستقل آبادکاری کیلئے گرانٹ دینے پر بھی غور کرے گی، اجلاس میں سنگل ونڈو کمپنی کیلئے خاتون ڈائریکٹر کی منظوری کے حوالے سے معاملات پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔

ایجنڈے میں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے وزراء کی منسٹرز انکلیو میں سرکاری رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش کیلئے اضافی گرانٹ کے مطالبے پر بھی غور ہوگا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کےایجنڈے پر ردعمل دیتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا کہ ایک طرف تو زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں اور عوام سے چائے کا ایک کپ پینے کے مشورے دیئے جارہے ہیں، اور دوسری جانب وزراء کی کالونی میں نااہل وزیروں کے گھروں کی آرائش کیلئے پیسے مانگے جارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539258127832559617
انہوں نے مزید کہا کہ ساتھ ہی ساتھ پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کیلئے18 کروڑ روپے کی گرانٹ کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار خاور گھمن نے بھی اس معاملے پر تبصرہ کیا اور کہا کہ کل اقتصادی کمیٹی کی میٹنگ میں وزارا کی رہائش کی سجاوٹ اور مرمت کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کے ممکنہ مارچ میں شامل لوگوں کی ٹیئر گیس والی خاطر تواضح کے لیے خطیر رقم مانگی گئی ہے۔ لیکن عام عوام کے لیے مشورہ ہے کہ وہ آدھی روٹی پر گزارا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1539277082035130368
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
when Rangers (part of the army) fired shells on parents and little kids, most of the Pakistani nation has gone into depression.

Inshallah, you will be in jahanum here and hereafter
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی میں ایم کیوایم کے ہرایم این اے کو پچاس کروڑ کا وعدہ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
wah bajwa kia bat hai tere bharvay

اتوں ان چوروں نے دنیا ساری دے ڈھونڈھ کر ایکسپایریڈ آنسو گیس خریدنی ہے اور اس میں پیسے بھی بنانے ہیں
?