وزرارت اطلاعات کا بی بی سی کو خط،تردید جاری کرنیکا مطالبہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزارت اطلاعات نے بی بی سی کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ 27 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے 3 دفعہ غلط خبر نشر کی گئی، بی بی اس حوالے سے تردید جاری کرے

وزارت اطلاعات نے بی بی سی کو خط لکھ دیا

خط میں کہا گیا ہے کہ 27 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے 3 دفعہ غلط خبر نشر کی گئی،

خبر میں کہا گیا کہ پولیس نے سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا جبکہ متعدد جاں بحق ہو گئے اور جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر سویلین ہیں

بی بی اس حوالے سے تردید جاری کرے۔
https://twitter.com/x/status/1863510787383259448
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Ben Stiller Smiling GIF by 20th Century Fox Home Entertainment
Phone Monkey GIF

farrukh77

MPA (400+ posts)
ye ptv ya ary ya jung
وزارت اطلاعات نے بی بی سی کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ 27 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے 3 دفعہ غلط خبر نشر کی گئی، بی بی اس حوالے سے تردید جاری کرے

وزارت اطلاعات نے بی بی سی کو خط لکھ دیا

خط میں کہا گیا ہے کہ 27 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے 3 دفعہ غلط خبر نشر کی گئی،

خبر میں کہا گیا کہ پولیس نے سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا جبکہ متعدد جاں بحق ہو گئے اور جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر سویلین ہیں

بی بی اس حوالے سے تردید جاری کرے۔
https://twitter.com/x/status/1863510787383259448
roup nahi mere bhai bbc hai bht soch sahmaj k khabar nashar karti hai app ko is ka jawab sood sameat wapas aai ga or agar waqai app itne sachy hai tu bbc pe case kary adalat me lare ta k bbc app ki mazeed asliyat or samne lai
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس پلانٹ آف ایپس کے باندر کو چاہئے نوٹس بھیجے اور پھر کیس کرے پھر وہ اپنئ خبر ثابت کریں گے ورنہ ہرجانہ دیں گے اب اس باندر عطا تارڑ کو پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے اور بی بی سی کو جھوٹا ثابت کرنا چائے اب اس باندر کو لازمی بی بی سی پر کیس کرنا چاہے
 
Back
Top