Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف سے امریکی وفد کی ملاقات، وفد نے امریکی کمپنیوں کی جانب سے معدنیات کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی سے آگاہ کیا،وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1909850477484728395
https://twitter.com/x/status/1909850477484728395