وزیراعظم شہباز شریف کی اہم اتحادی جماعت کا بڑا فیصلہ

8%D8%B3%DA%BE%D8%B9%DA%BE%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D9%86%DA%AF%DB%81%D8%B7%D8%B9%D8%B1%D9%86%D8%B9%D8%B3%D8%B3%DA%BE%DB%8C%D9%BE.jpg

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے شہباز شریف حکومت کی جانب سے ایک بڑی پیشکش ٹھکرادی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیرحیدر ہوتی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے خیبر پختونخوا کے گورنر شپ لینے سے معذرت کرلی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امیر حیدر ہوتی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان اس ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات کا واحد مقصد میں شہباز شریف نے اے این پی کو خیبر پختونخوا کی گورنر شپ لینے کیلئے قائل کرنا تھا ۔

https://twitter.com/x/status/1538842800942350338
شہباز شریف نے امیر حید ر ہوتی تو اس پر قائل کرنے کی کوشش کی مگر اے این پی کے دوٹوک موقف کے باعث انہیں کامیابی نہیں ملی، امیر حیدر ہوتی نے شہباز شریف کو پارٹی موقف سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پیشکش پر وزیراعظم کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1538825191727448065
امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ پارٹی اپنے موقف پر قائم ہے، بلاوجہ کی تاخیر سے آئینی اقدام کو متنازعہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پیپلزپارٹی نے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ کے مطالبے سے دستبردار ہوتے ہوئے یہ عہدہ اے این پی کو دینے کی تجویز دی تھی، پیپلزپارٹی نے اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے پر آمادگی کا اظہار کیا تھا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kia ye news correct ha k Rana Sana ne KPK teachers ko Bani Gala mein dharna denay par full support ka yaqeen dilaya aur dosri traf police ko ready kia Model town type bloodshed k lia??
Its very serious if true..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Kia ye news correct ha k Rana Sana ne KPK teachers ko Bani Gala mein dharna denay par full support ka yaqeen dilaya aur dosri traf police ko ready kia Model town type bloodshed k lia??
Its very serious if true..
مرتد بلڈاگ کافر اور گشتی کے بچے منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل سے کچھ بھی ممکن ہے