وزیراعظم نے”سیاسی ڈیڈلاک“ کےخاتمےکیلئےفوج سےمددطلب نہیں کی تھی،شیریں مزاری

6shireenmazariwazahatispr.jpg


تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کےعمران خان کی جانب سے آرمی چیف کے ذریعے سیاسی ڈیڈ لاک کے خاتمے کی کوشش سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ " میں وضاحت کرنا چاہتی ہوں اور میں یہ ریکارڈ پر لانا چاہتی ہوں کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی سے سیاسی ڈیڈ لاک ختم کروانے کیلئے مدد نہیں مانگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فوج نےاس وقت کےوزیرِ دفاع پرویزخٹک کے ذریعےملاقات کا وقت مانگا اور یہ تین تجاویز ے دیں جن میں وزیراعظم کے استعفیٰ، عدم اعتماد کا سامنا کرنے یا قبل ازوقت انتخابات کے آپشنز شامل تھے۔

https://twitter.com/x/status/1514952657198206976
شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان خود اپنے مستعفیٰ ہونے کا آپشن کیسے دے سکتے ہیں جب انہوں نے بہت ہی واضح الفاظ میں بار بار یہ کہہ دیا تھا کہ کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے، یہ بات سمجھ میں آنے والی نہیں ہے۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ دوسری بات عمران خان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو بھی بیرونی سازش قرار دے کر مسترد کرچکے تھے تو وہ یہ آپشن بھی کیسے دے سکتے ہیں؟یہ ایک مضحکہ خیز بیان ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514952660226433025
واضح رہے کہ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابرافتخار نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاتھا کہ آرمی چیف نے عمران خان کو سیاسی ڈیڈ لاک ختم کروانے کیلئے تین آپشنز نہیں دیئے تھے بلکہ عمران خان نے آرمی چیف سے اپوزیشن کے ساتھ 'بیچ بچاؤ' کروانے کیلئے رابطہ کیا اور یہ تین آپشنز سامنے رکھے جنہیں آرمی چیف نے اپوزیشن کے سامنے رکھا تھا مگر انہوں نےاسے مسترد کردیا۔
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
I dont want him too, I am just expressing my opinion/assessment, the signs are definitely there for everyone to see.

Hope i am wrong
کیا ہی مشابہت بیان کی ہے جناب

کبھی الطاف کو دیکھا پاکستان کے ہر شہر میں لوگوں کے دل کی آواز بنتے ؟؟؟

کبھی الطاف کو دیکھا، دھوکہ کھانے کے بعد بھی آرمی کے خلاف ایک لفظ نہ بولا ہو ؟؟؟؟

الطاف اور عمران کا موازنہ کرنا ایسا ہی ہے

جیسے

گدھ کا اور شاہین کا

الطاف ایک گدھ تھا جس نے اپنے شہر کے لوگوں کے خون سے ہی اپنی پیاس بجھائی

عمران اقبال کا وہ شاہین ہے جس نے غفلت کی رات میں سوئی ہوئی قوم کو خودداری کی صبح دکھائی
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)

ARMY PEHLI MERTABA POORI TERAAN NANGI HO GAI HAI IMRAN KHAN NAY POORAY SYSTEM KO AWAM K SAMNAY NANGA KER DEYA HAY .ADDALIA ARMY MEDIA SIASATDAN ELECTION CAMITION ALL SYSTEM CORRUPT .ALLAH NAY IMRAN KHAN K ZERYAY PAK AWAM KI MADAD KI HAY .IN KA ANJAM SAAF NAZER AA RAHA HAY .

 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Dirty generals have resorted to lies and hypocrisy now. Thankyou Imran khan for exposing these traitors and corrupts.
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Time to unleash Mazari on Coward Generals.

مزاری بہت بولڈ عورت ہے۔۔ پی ٹی آئی میں کسی نے یہ پوچھنے کی کوشش نہیں کی کہ جب دورہ روس پہ عمران اور اسٹبلشمنٹ ایک پیج پہ تھے لیکن مراسلہ کے مطابق یہ فیصلہ صرف عمران کا تھا تو امریکیوں کو یہ بات کس نے بتائی؟ ظاہر ہے اسکا اشارہ فوجی کیطرف ہے۔۔

اس نے یہ سوال قومی اسمبلی میں بھی پوچھا اور کل ارشد شریف کے پروگرام میں بھی ۔

اس پریس کانفرنس میں ڈی جی نے تین جھک مارے۔۔ ایک تو وہ سازش اور مداخلت
دوسرا پی ڈی ایم کیساتھ رابطے کے لیے عمران نے ہم سے رابطے کیا تھا ۔۔ جو سراسر جھوٹ تھا۔۔

اور تیسرا امریکہ نے اڈے نہیں مانگے تھے۔۔ حالانکہ یہ امریکہ نے اڈے مانگے تھے۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2-E35-EC0-E-67-A7-4-D36-A6-D8-1-C99-F6-A19-B0-E.jpg

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ جرنیلوں کی ایسی تیسی۔۔۔
ہماری فوج کو چاہئے کہ جتنی جلدی ممکن ہے پاکستان کی فوج بن جائے اگر کچھ ہے بھی تو یہ قوم معاف کر دے گی ، یہ شک کا فائدہ دینے والی قوم ہے
 

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
Yeh haadi army kay galay par gae hai naa ugllay gee naa nigglay gee. Aur iss kee wajja
Army leadership hay naa kaa tummam fouj..
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
It's illogical that Imran khan would propose 3 options to PDM, one of which was suggesting his own resignation. If Imran khan really suggested his resignation as one of the option then why would PDM not accept it, when they were demanding it themselves?

So the options clearly came on Imran Khan's table from someone else.