وزیراعظم نے آڈیو لیک کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

5shehbacaallnscforaufdioleak.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ہاؤس کی آڈیو لیک کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

سرکاری سطح پر جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہی طلب کیا ہے، اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیراطلاعات ونشریات، وزیر خزانہ سمیت اہم وزراء اور اعلی عسکری قیادت شریک ہوگی۔

اجلاس میں ملک سیلاب کے بعد کی صورتحال ، ملکی داخلی و خارجی سیکیورٹی معاملات پر بات چیت ہوگی، اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ ملک کی سول و عسکری قیادت کی اس بیٹھک میں اہم فیصلوں کا بھی امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم آفس کے اندر ہونے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ لیک ہونے کا معاملہ بھی زیر غورآئے گا۔

واضح رہے کہ 1 روز قبل وزیراعظم آفس میں ہونے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آئی ہے، جس کے بعد ملک میں ایک موضوع زیر بحث آگیا ہے، ملک کے سب سے بڑے سول آفس کے اندر ہونےو الی گفتگو کی ریکارڈنگ ہونے اور بعدمیں لیک ہوجانے کے بعد سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے جارہے ہیں۔
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ارے بھکاری ! نوٹس لو یا نا لو ، تمہاری مرضی ! ہاں مگر اپنی ٹائٹ رکھو تاکہ روز روز کی لیک بند ہو ، حاجی صاحب خفا ہو گا =
Hold Novel GIF by NETFLIX

Zulu67

Senator (1k+ posts)
L
5shehbacaallnscforaufdioleak.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ہاؤس کی آڈیو لیک کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

سرکاری سطح پر جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہی طلب کیا ہے، اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیراطلاعات ونشریات، وزیر خزانہ سمیت اہم وزراء اور اعلی عسکری قیادت شریک ہوگی۔

اجلاس میں ملک سیلاب کے بعد کی صورتحال ، ملکی داخلی و خارجی سیکیورٹی معاملات پر بات چیت ہوگی، اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ ملک کی سول و عسکری قیادت کی اس بیٹھک میں اہم فیصلوں کا بھی امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم آفس کے اندر ہونے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ لیک ہونے کا معاملہ بھی زیر غورآئے گا۔

واضح رہے کہ 1 روز قبل وزیراعظم آفس میں ہونے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آئی ہے، جس کے بعد ملک میں ایک موضوع زیر بحث آگیا ہے، ملک کے سب سے بڑے سول آفس کے اندر ہونےو الی گفتگو کی ریکارڈنگ ہونے اور بعدمیں لیک ہوجانے کے بعد سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے جارہے ہیں۔
???????, Listening to the audio leaks of imported regime.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے گٹھے کنجر اعظم ںطفہ حرام سے پوچھنا تھا کہ گشتی کے بچے چور فراڈئے منئ لانڈر نطفہ حرام خنزیر النسل تیرا پلانٹ آف ایپس والا باندر عطا تارڑ اور ڈڈوؤں کی گشتی گٹھی بونی پدی دیڑھ فٹ کی ڈڈو ُاور تمئارا کھسرا حنا پرویز بٹ سرکس کے طاھر ننگا ڈانس کرنے والا ہیجڑا اور گشتی کا بچہ بارہ بندوں سے اپنی تنظیم پھڑوا کر اپنا گینگ ریپ کرانے والا حرام کا نطفہ طلال چوئی وغئرہ تو بھونکتے ہیں کہ یہ لیکس حکومت کے حق میں اچھی ہیں تو حرام کے نطفے پھر کیا تکلیف ہے کانفرنس کرنے کی