وزیراعظم کاکڑ نے آج کُھل کر تحریک انصاف کے خلاف موقف دیا:امیر عباس

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم کاکڑ نے آج پریس کانفرنس میں کُھل کر تحریک انصاف کے خلاف ایک نگران وزیراعظم کے طور پر اپنی جانبداری کا اظہار کر دیا ہے۔ وہ نواز شریف کے دفاع اور تحریک انصاف کے خلاف یوں کُھل کر دلائل دے رہے تھے جیسے انکے سخت ترین سیاسی مخالف ہوں۔ انہوں نے بطور جج ایک جماعت اور اسکے چیئرمین کے
خلاف فیصلہ بھی سنا دیا ہے۔ یہ نظام تو کوئی بھرم بھی باقی نہیں رکھ رہا
https://twitter.com/x/status/1716404928829415735
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کیا فیصلہ سنا دیا؟
یہی تو کہہ رہا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ میں بھی یہی ہوا تھا اسٹبلشمنٹ جنوبی صوبہ محاذ بنا کر پی ٹی آئی کو حکومت میں لائی تھی۔

مجاں مجاں دیاں پیناں ہوندیاں نے۔۔
اسٹبلشمنٹ کے گھوڑے (کاکڑ) سے زیادہ کون جان سکتا ہے کس وقت کون اسٹبلشمنٹ کا مہرہ تھا اور ہے۔
 
SZM

Councller (250+ posts)

are you mad or what????? so you think that in 2018 the scenario or this brutal act was same. If your answer in Yes, then you are professional Patwari lol.......................
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
کیا فیصلہ سنا دیا؟
یہی تو کہہ رہا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ میں بھی یہی ہوا تھا اسٹبلشمنٹ جنوبی صوبہ محاذ بنا کر پی ٹی آئی کو حکومت میں لائی تھی۔

مجاں مجاں دیاں پیناں ہوندیاں نے۔۔
اسٹبلشمنٹ کے گھوڑے (کاکڑ) سے زیادہ کون جان سکتا ہے کس وقت کون اسٹبلشمنٹ کا مہرہ تھا اور ہے۔
bharsati mendaq.. ager teri badbudar establishment itni hi awam me maqbol hai to kara de elections.. teri establishment elections ka nam sonn kr bhag jati hai, jis tara 71 me indian forces se bhagi ti 🤣