وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس۔کیا اہم فیصلے ہوئے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد: وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے، قومی معاملات پر کسی بھی دباؤ میں نہ آنے کا عزم ظاہر کیا اور کہا کہ ملکی اندرونی اور بیرونی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان، سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزیر داخلہ، وزیر خارجہ، وزیر خزانہ، وزیر دفاع اور وزیر اطلاعات و نشریات نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان کی صورتحال داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان نے قومی سلامتی پر بریفنگ دی۔

اجلاس کے دوران شرکا نے ملک کے مختلف حصوں میں شرپسندی کے خلاف جاری کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا، دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا، بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے سربراہ کی گرفتاری پر اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی نے انسداد دہشت گردی آپریشنز جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور کہا کہ سیکیورٹی اداروں کے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کی معاشی صورتحال پر شرکا کو بریفنگ دی جس میں آئی ایم ایف سے مذاکرات اور دوست ممالک کے وعدوں سے بھی آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی نے قومی معاملات پر کسی بھی دباؤ میں نہ آنے کا عزم ظاہر کیا۔ کمیٹی نے کہا کہ ملکی اندرونی اور بیرونی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سلامتی کمیٹی نے ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Jo fauj apne ilaqe k ander ek election nahi kera sakti us ne kia larna hai. Phuski fauj
لڑی تو تھی مشرقی پاکستان میں کتنئ دلیری کے ساتھ اپنی پتلونیں اتاری تھیں انڈین فوجی اور کیمروں کے سامنے اور پھر کتنی بہادر ی سے انڈیا کی فوج کے آگے ہتھیار ڈال دیئے تھے اس سے زیادہ بہادری اور لڑنے اور ہتھیار پھینکنے کا ریکارڈ دنیا کئ کسی بھی فوج کا ہو تو بتا دیں اتنی دلیری سے مشرقی پاکستان سول آبادی پر گولہ باری قتل غارت گری جنرل ٹکا کے بقول ُاسے انسان نہں زمین چاہئے تھی اسی لئے بنگالی عورتوں بچوں بوڑھوں پر وار کرا ئم
جس کی ایک جھلک ہم پچیس مئی کے رینجرز ُاور فوج کے وار کرائم کی صورت میں ہم مغربی پاکستان میں بھی دیکھ چکے ہیں اور پھر ماڈل ٹاؤن میں بھی فوج یا باجوے ُاور حافظ کے پالتو کے حرامی رانا ثنا اللہ کا
Massacre
بھی دیکھ چکے
پھر اسی فوج اور رینجرز کا بزدلانہ اور ہیجڑوں والا حملہ زمان پارک میں بھی دیکھ چکے ُاور اس سے زیادہ آپ لڑائی امب لینے کو کہتے ہیں کیا؟ انکی لڑائی عورتوں بچوں بوڑھوں پر وار کرائم کی صورت میں ہی ہوتی ہے انڈین فوج کے سامنے لڑائی کا مطلب ہے باجوے جیسے فور سٹار جرنیل کی ٹانگیں کانپنا ماتھے پر پسینہ آنا ٹراؤز پیچھے سے پیلی آگے سے گیلی ہونا یہی تو لڑائی جرنیلی لڑائی
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj elections ki security nahin de sakti aur chalein hain mulki salamti bachaney. Inn ghadaroon ne mulk ko tabah o barbaad kar diyaa hai.
 

Back
Top